Fri Jun 19 2020 11:51:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 11:51:48 -06:00
parent c73709abb4
commit 62aac9165e
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
09/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔اور جب بادل مَسکن پر تھوڑے دِن ٹھہرتا ۔ تو وہ خُداوند کے حکم کے مطُابق ڈیرا کرتے۔اور اُس کے حکم کے مطُابق کُوچ کرتے تھے ۔ \v 21 ۔ جب شام سے صبح تک بادل ٹھہرا رہتا ۔ اورصبح کے وقت اٹھ جاتا۔تو وہ کوچ کرتے تھے۔ اور جب دِن کے وقت یا رات کو اُٹھ جاتا تو وہ اپنا خیمہ بند کرتے تھے۔

1
09/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔اور جب بادل دو دِن یا ایک مہینہ یا اُس سے زیادہ مَسکن پر ٹھہرا رہتا ۔ تو بنی اِسرائیل اُسی جگہ رہتے اور نہیں چلتے تھے ۔ پر اُس کے بلند ہونے پر کُوچ کرتے تھے۔ \v 23 ۔خُداوند کے حکم کے مطُابق وہ ڈیرا لگاتے تھے اور اُس کے حکم کے مطُابق کُوچ کرتے تھے ۔ وہ خُداوند کا فرمان مانتے تھے ۔جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کی زُبان سے فرمایا تھا۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -208,6 +208,8 @@
"09-11",
"09-13",
"09-15",
"09-18"
"09-18",
"09-22",
"10-title"
]
}