Sat Jun 20 2020 09:10:36 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-20 09:10:37 -06:00
parent 6852773d8f
commit 56b672e48c
10 changed files with 18 additions and 20 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 26 \v 1 \v 2 ۔ موآب کے میدان میں مردم شُماری اور ایسا ہُؤا کہ وَبا کے بعد خُداوند نے موسیٰ اورالیعزر بِن ہارون کاہِن سے کلام کر کے فرمایا۔
2۔کہ تم بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو اُن کے آبائی خاندانوں کے مطُابِق بیس برس کی عُمر اور اُس سے زیادہ کے سب جو اِسرائیل میں سے لڑائی میں جانے کے قابل ہوں شُمار کرو۔
\c 26 \v 1 ۔ موآب کے میدان میں مردم شُماری اور ایسا ہُؤا کہ وَبا کے بعد خُداوند نے موسیٰ اورالیعزر بِن ہارون کاہِن سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔کہ تم بنی اِسرائیل کی ساری جماعت کو اُن کے آبائی خاندانوں کے مطُابِق بیس برس کی عُمر اور اُس سے زیادہ کے سب جو اِسرائیل میں سے لڑائی میں جانے کے قابل ہوں شُمار کرو۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 3 \v 4 3۔تب موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے موآب کے میدان میں یردن کے کنِارے یریحو کے مقُابل اُن سے کہا۔
4۔ کہ بیس برس کی عُمر اور اُس سے زیادہ کے لوگ گنِے جائیں ۔ جیسے خُداوند نے موسیٰ اور اِسرائیل کو ملک مصر سے نکلتے ہُوئے حکم کیِا۔ سو اُن کا شُمار یہ تھا۔
\v 3 ۔تب موسیٰ اور الیعزر کاہِن نے موآب کے میدان میں یردن کے کنِارے یریحو کے مقُابل اُن سے کہا۔ \v 4 ۔ کہ بیس برس کی عُمر اور اُس سے زیادہ کے لوگ گنِے جائیں ۔ جیسے خُداوند نے موسیٰ اور اِسرائیل کو ملک مصر سے نکلتے ہُوئے حکم کیِا۔ سو اُن کا شُمار یہ تھا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 5 \v 6 \v 7 5۔روبِن اِسرائیل کے پہلوٹھے کے ۔ حنوک سے حنوکیوں کا خاندان اور فَلوسے فَلویوں کا خاندان تھا۔
6۔ حصرون سے حِصرونیوں کا خاندان اور کرمی سے کرمیوں کا خاندان۔
7۔ یہ روبِن کے خاندان تھے۔ اور اُن میں سے جو گنِے گئے۔ تینتالیس ہزار سات سو تیس تھے۔
\v 5 ۔روبِن اِسرائیل کے پہلوٹھے کے ۔ حنوک سے حنوکیوں کا خاندان اور فَلوسے فَلویوں کا خاندان تھا۔ \v 6 ۔ حصرون سے حِصرونیوں کا خاندان اور کرمی سے کرمیوں کا خاندان۔ \v 7 ۔ یہ روبِن کے خاندان تھے۔ اور اُن میں سے جو گنِے گئے۔ تینتالیس ہزار سات سو تیس تھے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 8 \v 9 ۔ اور فَلو کا بیٹا الیاب۔
9۔اور الیاب کے بیٹے نموئیل اور داتن اور ابیرام یہ وہی داتان ابیرام تھے۔ جو مجلس کے رُکن تھے ۔ جنہوں نے قورح کے گروہ میں موسیٰ اور ہارون کے ساتھ جھگڑا کیِا۔جس وقت اُنہوں نے خُداوند سے جھگڑا کیِا۔
\v 8 ۔ اور فَلو کا بیٹا الیاب۔ \v 9 ۔اور الیاب کے بیٹے نموئیل اور داتن اور ابیرام یہ وہی داتان ابیرام تھے۔ جو مجلس کے رُکن تھے ۔ جنہوں نے قورح کے گروہ میں موسیٰ اور ہارون کے ساتھ جھگڑا کیِا۔جس وقت اُنہوں نے خُداوند سے جھگڑا کیِا۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 10 \v 11 10۔اور زمین نے اپنا مُنہ کھولا اور اُن دونوں کو قورح سمیت نگل گئی۔ جس وقت وہ گروہ ہلاک ہُؤااور آگ دو سو پچاس آدمیوں کو کھا گئی۔ تو وہ نِشان بنے۔
11۔ لیکن قورح کے بیٹے نہ مرے۔
\v 10۔اور زمین نے اپنا مُنہ کھولا اور اُن دونوں کو قورح سمیت نگل گئی۔ جس وقت وہ گروہ ہلاک ہُؤااور آگ دو سو پچاس آدمیوں کو کھا گئی۔ تو وہ نِشان بنے۔
\v 11۔ لیکن قورح کے بیٹے نہ مرے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 15 \v 16 \v 17 15۔تب موسیٰ نے خداوند سے بات کر کے کہا۔
16۔ کہ خُداوند سب آدمیوں کی رُوحوں کا خُدا جماعت پر کوئی آدمی مقُرر کرے۔
17۔جو اُن کے آگے باہر جائے اور اُن کے آگے اندر آئے ۔ اور اُنہیں باہر لے جائے اور اندر لے آئے ۔ تاکہ خُداوند کی جماعت اُن بھیڑوں کی طرح نہ ہو جائے ۔ جن کا کوئی چرواہا نہیں۔
\v 15 ۔تب موسیٰ نے خداوند سے بات کر کے کہا۔ \v 16 ۔ کہ خُداوند سب آدمیوں کی رُوحوں کا خُدا جماعت پر کوئی آدمی مقُرر کرے۔ \v 17 ۔جو اُن کے آگے باہر جائے اور اُن کے آگے اندر آئے ۔ اور اُنہیں باہر لے جائے اور اندر لے آئے ۔ تاکہ خُداوند کی جماعت اُن بھیڑوں کی طرح نہ ہو جائے ۔ جن کا کوئی چرواہا نہیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 18 \v 19 18۔ تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ تُو یشوع بِن نوُن کو لے۔ کیونکہ وہ ایک آدمی ہے جس میں رُوح ہے۔ اور اپنا ہاتھ اُس پر رکھ۔
19۔ اور اُسے الیعزر کاہِن کے اور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کر۔
\v 18 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ سے کہا ۔ کہ تُو یشوع بِن نوُن کو لے۔ کیونکہ وہ ایک آدمی ہے جس میں رُوح ہے۔ اور اپنا ہاتھ اُس پر رکھ۔ \v 19 ۔ اور اُسے الیعزر کاہِن کے اور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کر۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 20 \v 21 20۔اور اُن کے رُوبرُو تو اُسے اپنا جانشین قرار دے کر اپنے رعب میں سے اُسے دے تاکہ بنی اِسرائیل کی سب جماعت اُس کی فرمانبرداری کرے۔
21۔وہ الیعزر کاہِن کے آگے کھڑا ہو۔ کہ وہ اُس کے لئے خُداوند کے آگے اَوریم کا حکم پُوچھے ۔ وہ اور تمام بنی اِسرائیل اُس کے ساتھ اور ساری جماعت اُس کے حکم سے باہر آئیں گے ۔ اور اُس کے حکم سے اندر جائیں گے۔
\v 20 ۔اور اُن کے رُوبرُو تو اُسے اپنا جانشین قرار دے کر اپنے رعب میں سے اُسے دے تاکہ بنی اِسرائیل کی سب جماعت اُس کی فرمانبرداری کرے۔ \v 21 ۔وہ الیعزر کاہِن کے آگے کھڑا ہو۔ کہ وہ اُس کے لئے خُداوند کے آگے اَوریم کا حکم پُوچھے ۔ وہ اور تمام بنی اِسرائیل اُس کے ساتھ اور ساری جماعت اُس کے حکم سے باہر آئیں گے ۔ اور اُس کے حکم سے اندر جائیں گے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 22 \v 23 ۔ تو جیسا خُداوند نے فرمایا موسیٰ نے کیِا۔ اُس نے یشوع کو لیِا۔ اور اُسے الیعزر کاہِن اور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کیِا۔
23۔اور اپنے ہاتھ اُس پر رکھے ۔ اور اُسے اپنا جانشین قرار دِیا۔ جیسا خُداوندنے موسیٰ کی زُبان سے حُکم دِیا تھا۔
\v 22 ۔ تو جیسا خُداوند نے فرمایا موسیٰ نے کیِا۔ اُس نے یشوع کو لیِا۔ اور اُسے الیعزر کاہِن اور ساری جماعت کے سامنے کھڑا کیِا۔ \v 23 ۔اور اپنے ہاتھ اُس پر رکھے ۔ اور اُسے اپنا جانشین قرار دِیا۔ جیسا خُداوندنے موسیٰ کی زُبان سے حُکم دِیا تھا۔

View File

@ -256,6 +256,10 @@
"23-title",
"25-title",
"26-title",
"26-01",
"26-03",
"26-05",
"26-08",
"26-51",
"27-title",
"27-01",
@ -264,6 +268,10 @@
"27-06",
"27-09",
"27-12",
"27-15",
"27-18",
"27-20",
"27-22",
"28-title",
"28-01",
"28-03",