Sat Jun 20 2020 13:54:03 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-20 13:54:03 -06:00
parent 80e73a25a0
commit 4316f28c34
9 changed files with 17 additions and 20 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 15 \v 1 \v 2 \v 3 1۔ قُربانی کی بعض ہدایات اور خُداوندنے موسیٰ سے کلا م کر کے فرمایا۔
2۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ ۔ کہ جب تم اپنے بسنے کی سرزمین میں جو میَں تمہیں عطا کرُوں گا داخِل ہو۔
3۔تو تم خُداوند کے لئے آتشین قُربانی گزُرانو۔ سوختنی قُربانی یا منّت کا ذَبیحہ یا خُوشی کی قُربانی یا اپنی متعین عیدوں میں گائے بیل یا بھیڑ بکری کی قُربانی خُداوند کے کے لئے عمدہ خُوشبُو۔
\c 15 \v 1 ۔ قُربانی کی بعض ہدایات اور خُداوندنے موسیٰ سے کلا م کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔بنی اِسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ ۔ کہ جب تم اپنے بسنے کی سرزمین میں جو میَں تمہیں عطا کرُوں گا داخِل ہو۔ \v 3 ۔تو تم خُداوند کے لئے آتشین قُربانی گزُرانو۔ سوختنی قُربانی یا منّت کا ذَبیحہ یا خُوشی کی قُربانی یا اپنی متعین عیدوں میں گائے بیل یا بھیڑ بکری کی قُربانی خُداوند کے کے لئے عمدہ خُوشبُو۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 ۔تو قُربانی گزُراننے والا خُداوند کی نَذر کی قُربانی کے لئے ایفہ کا دسواں حصہ میدہ کا چوتھائی ہین تیل میں مَلا ہُوا لائے ۔
5۔اور تپاون کے لئے مَے ہین کا چوتھا حصہ سوختنی قُربانی یا ذبیحے کے ساتھ ایک برّہ کے پیچھے گزُرانے۔
\v 4 ۔تو قُربانی گزُراننے والا خُداوند کی نَذر کی قُربانی کے لئے ایفہ کا دسواں حصہ میدہ کا چوتھائی ہین تیل میں مَلا ہُوا لائے ۔ \v 5 ۔اور تپاون کے لئے مَے ہین کا چوتھا حصہ سوختنی قُربانی یا ذبیحے کے ساتھ ایک برّہ کے پیچھے گزُرانے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 6۔اور مینڈھے کے واسطے نَذر کی قُربانی کے لئے ایفہ کے دو دسویں حِصے میدہ تہائی ہین تیل سے مَلا ہُؤا۔
7۔اور تپاون کے لئے تہائی ہین مَے خُداوند کے لئے عمدہ خُوشبُوگزُرانے۔
\v 6 ۔اور مینڈھے کے واسطے نَذر کی قُربانی کے لئے ایفہ کے دو دسویں حِصے میدہ تہائی ہین تیل سے مَلا ہُؤا۔ \v 7 ۔اور تپاون کے لئے تہائی ہین مَے خُداوند کے لئے عمدہ خُوشبُوگزُرانے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 8 \v 9 \v 10 ۔اور اگر تُو بچھڑے کو سوختنی قُربانی یا ذبیحہ یا منّت کی نَذر یا سلامتی کی قُربانی خُداوند کے لئے کرے۔
9۔تو بچھڑے کے ساتھ ایفہ کے تین دسویں حِصے میدہ نصف ہین تیل میں مَلا ہُوا گزُران۔
10۔اور تپاون کے لئے اُس کے ساتھ نصف ہین مَے آتشین قُربانی عُمدہ خُوشبُو خُداوند کے لئے چڑھا۔
\v 8 ۔اور اگر تُو بچھڑے کو سوختنی قُربانی یا ذبیحہ یا منّت کی نَذر یا سلامتی کی قُربانی خُداوند کے لئے کرے۔ \v 9 ۔تو بچھڑے کے ساتھ ایفہ کے تین دسویں حِصے میدہ نصف ہین تیل میں مَلا ہُوا گزُران۔ \v 10 ۔اور تپاون کے لئے اُس کے ساتھ نصف ہین مَے آتشین قُربانی عُمدہ خُوشبُو خُداوند کے لئے چڑھا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 41 ۔ اور دُوسرے دِن بنی اِسرئیل کی ساری جماعت موسیٰ اور ہارون پر کُڑکُڑائی ۔ کہ تم نے خُداوندکے لوگوں کو ہلاک کیِا۔
\v 42۔اور ایسا ہُؤا۔ کہ جب جماعت موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئی ۔ تو اُن دونوں نے خیمہ اجتماع کی طرف نِگاہ کی تو دیکھو بادل نے اُسے ڈھانپا۔ اور خُداوند کا جلال ظاہر ہُؤا۔
\v 43۔ تب موسیٰ اور ہارو ن خیمہ اجتماع کے سامنے گئے۔
\v 41 ۔ اور دُوسرے دِن بنی اِسرئیل کی ساری جماعت موسیٰ اور ہارون پر کُڑکُڑائی ۔ کہ تم نے خُداوندکے لوگوں کو ہلاک کیِا۔ \v 42 ۔اور ایسا ہُؤا۔ کہ جب جماعت موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئی ۔ تو اُن دونوں نے خیمہ اجتماع کی طرف نِگاہ کی تو دیکھو بادل نے اُسے ڈھانپا۔ اور خُداوند کا جلال ظاہر ہُؤا۔ \v 43 ۔ تب موسیٰ اور ہارو ن خیمہ اجتماع کے سامنے گئے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 44 \v 45 \v 46 ۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
45۔ کہ تم دونوں اِس جماعت کے درمیان سے الگ ہوجاؤ ۔ تاکہ میَں اُنہیں ایک پل میں فنا کرُوں۔ تب وہ دونوں اپنے مُنہ کے بل گرِے۔
46۔ اور موسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ اپنا بخُور دان لے اور اُس میں مذبح کے اُوپر سے آگ لے کر رکھ ۔ اور اُس پر بخُور ڈال ۔ اور جلدی سے جماعت کی طرف جا اور اُن کے لئے کفارہ دے کیونکہ خُداوند کے حضُور سےغضب نکِلا۔ اور وبا شرُوع ہُوئی۔
\v 44 ۔ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 45 ۔ کہ تم دونوں اِس جماعت کے درمیان سے الگ ہوجاؤ ۔ تاکہ میَں اُنہیں ایک پل میں فنا کرُوں۔ تب وہ دونوں اپنے مُنہ کے بل گرِے۔ \v 46 ۔ اور موسیٰ نے ہارون سے کہا ۔ کہ اپنا بخُور دان لے اور اُس میں مذبح کے اُوپر سے آگ لے کر رکھ ۔ اور اُس پر بخُور ڈال ۔ اور جلدی سے جماعت کی طرف جا اور اُن کے لئے کفارہ دے کیونکہ خُداوند کے حضُور سےغضب نکِلا۔ اور وبا شرُوع ہُوئی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 47 \v 48 ۔ تب جیسا موسیٰ نے کہا۔ ہارون نے بخُور دان لیا اور جلدی سے جماعت کے درمیان آیاتو دیکھا۔کہ قوم میں وبا شروع ہوگئی ۔ تو اُس نے بخُور گزُرانا اورلوگوں کی طرف سے کفارہ دِیا۔
48۔ اور وہ مرُدوں اور زندوں کے درمیان کھڑا ہُؤا۔ تب وبا تھم گئی۔
\v 47 ۔ تب جیسا موسیٰ نے کہا۔ ہارون نے بخُور دان لیا اور جلدی سے جماعت کے درمیان آیاتو دیکھا۔کہ قوم میں وبا شروع ہوگئی ۔ تو اُس نے بخُور گزُرانا اورلوگوں کی طرف سے کفارہ دِیا۔ \v 48 ۔ اور وہ مرُدوں اور زندوں کے درمیان کھڑا ہُؤا۔ تب وبا تھم گئی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 49 \v 50 49۔اور وہ جو وبا سے مر گئے۔ چودہ ہزار سات سو تھے۔ ماسِوائے اُن کے جو قورح کے سبب ہلاک ہُوئے۔
50۔ تب ہارون خیمہ اجتماع کے دروازہ پر موسیٰ کے پاس واپس آیا اور وَبا موقُوف ہوگئی۔
\v 49 ۔اور وہ جو وبا سے مر گئے۔ چودہ ہزار سات سو تھے۔ ماسِوائے اُن کے جو قورح کے سبب ہلاک ہُوئے۔ \v 50 ۔ تب ہارون خیمہ اجتماع کے دروازہ پر موسیٰ کے پاس واپس آیا اور وَبا موقُوف ہوگئی۔

View File

@ -249,6 +249,11 @@
"12-13",
"13-title",
"14-title",
"15-title",
"15-01",
"15-04",
"15-06",
"15-08",
"16-title",
"16-01",
"16-04",
@ -265,6 +270,10 @@
"16-33",
"16-36",
"16-39",
"16-41",
"16-44",
"16-47",
"16-49",
"17-title",
"17-01",
"17-03",