Fri Jun 19 2020 09:38:49 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
c1a0089489
commit
3635de26cb
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 49 ۔ تو موسیٰ نے فدِ یہ کی چاندی اُن سے لی جو اُن سے جِن کا فدِیہ لاویوں سے کیِاگیا زیادہ تھے۔ \v 50 ۔اُس نے بنی اِسرائیل کے پہلوٹھوں سے ایک ہزار تین سو پینسٹھ مثقال چاندی مقَدس کے مثقال کے مطُابق لی۔ \v 51 ۔ اور موسیٰ نے یہ فدِیہ کی چاندی ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دی۔ خُداوند کے فرمان کے مطُابق جیسا کہ خُداوند نے موسیٰ کو حکم دِیا تھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 4 \v 1 ۔اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 ۔ کہ لاویوں کر درمیان سے سب بنی قہات کا اُن کے خاندانوں اور آبائی گھرانوں کے مطُابق شُمار کرو۔ \v 3 ۔تیس برس کی عُمر سے اُوپر پچاس برس تک جو لشکر میں شامل ہو خیمہ اجتماع کی خدمت کرے۔ \v 4 ۔اور خیمہ اجتماع میں نہایت مقُدس چیزوں کے متُعلق بنی قہات کی یہ خدمت ہوگی۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 5 ۔ جب خیمہ گاہ کا کُوچ ہو تو ہارون اور اُس کے بیٹے آئیں اور پردے کو اُتاریں۔ اور اُسے صندُوقِ شہادت پر لپیٹیں۔
|
||||
\v 6۔ اور اُس پر تحس کی کھالوں کا غلاف ڈالیں اور اُس کے اُوپر کپڑا سارا آسمانی رنگ کا بچِھائیں اور اُس کے چوبیں ڈالیں۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب
|
|
@ -100,6 +100,10 @@
|
|||
"03-38",
|
||||
"03-40",
|
||||
"03-42",
|
||||
"03-44"
|
||||
"03-44",
|
||||
"03-46",
|
||||
"03-49",
|
||||
"04-title",
|
||||
"04-01"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue