Sat Jun 20 2020 13:28:02 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-20 13:28:03 -06:00
parent 871768e230
commit 2edc3378a9
11 changed files with 21 additions and 21 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 20 \v 1 1۔ چٹان کا پانی اور پہلے مہینہ میں بنی اِسرائیل کی کل جماعت دشتِ صین میں آئی اور لوگوں نے قادس میں قیام کیِااور مریم نے وہاں وفات پائی ۔ اور وہیں دفن کی گئی۔
\c 20 \v 1 ۔ چٹان کا پانی اور پہلے مہینہ میں بنی اِسرائیل کی کل جماعت دشتِ صین میں آئی اور لوگوں نے قادس میں قیام کیِااور مریم نے وہاں وفات پائی ۔ اور وہیں دفن کی گئی۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 2 \v 3 2۔ اور جماعت کے لئے پانی نہ تھا۔ سو وہ موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئے۔
3۔ اور لوگوں نے جھگڑا کر کے کہا ۔ کاش! کہ جب ہمارے بھائی خُداوند کے آگے مرے ہم بھی مر جاتے۔
\v 2 ۔ اور جماعت کے لئے پانی نہ تھا۔ سو وہ موسیٰ اور ہارون کے خلاف جمع ہُوئے۔ \v 3 ۔ اور لوگوں نے جھگڑا کر کے کہا ۔ کاش! کہ جب ہمارے بھائی خُداوند کے آگے مرے ہم بھی مر جاتے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 ۔ تم خُداوند کی جماعت کو اِس دشت میں کیوں لائے ؟ تاکہ ہم اور ہمارے چوپائے یہاں مر جائیں۔
5۔اور تم نے کیوں ہمیں مصر سے نکالا ۔ کہ ہمیں اُس جگہ لے آئے ؟ ایسی خراب جگہ میں جس میں نہ کھیت ہیں نہ انجیر نہ انگوُر نہ انار بلکہ پینے کا پانی تک نہیں ہے۔
\v 4 ۔ تم خُداوند کی جماعت کو اِس دشت میں کیوں لائے ؟ تاکہ ہم اور ہمارے چوپائے یہاں مر جائیں۔ \v 5 ۔اور تم نے کیوں ہمیں مصر سے نکالا ۔ کہ ہمیں اُس جگہ لے آئے ؟ ایسی خراب جگہ میں جس میں نہ کھیت ہیں نہ انجیر نہ انگوُر نہ انار بلکہ پینے کا پانی تک نہیں ہے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 7 \v 8 \v 9 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔
8۔ کہ عصا لے اور جماعت کو جمع کر تُو اور تیرا بھائی ہارون ۔ اور اُن کی آنکھوں کے سامنے تم چٹان سے کہو ۔ تو وہ اپنا پانی دے گی۔ اور چٹان میں سے پانی نکلنے کے بعد جماعت اور اُن کے چوپائے پیئیں۔
9۔اور موسیٰ نے خُداوند کے سامنے سے جیسا اُسے حکم ہُؤا تھا عصا کو لیِا۔
\v 7 ۔اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 8 ۔ کہ عصا لے اور جماعت کو جمع کر تُو اور تیرا بھائی ہارون ۔ اور اُن کی آنکھوں کے سامنے تم چٹان سے کہو ۔ تو وہ اپنا پانی دے گی۔ اور چٹان میں سے پانی نکلنے کے بعد جماعت اور اُن کے چوپائے پیئیں۔ \v 9 ۔اور موسیٰ نے خُداوند کے سامنے سے جیسا اُسے حکم ہُؤا تھا عصا کو لیِا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 10 \v 11 10۔ اور موسیٰ اور ہارون نے جماعت کو چٹان کے سامنے اِکٹھا کیِا۔ اور اُن سے کہا ۔ سُنو اَے باغیو ! کیا ہم تمہارے لئے اِس چٹان میں سے پانی نکالیں ؟
11۔اور موسیٰ نے اپنا ہاتھ اُوپر اُٹھایا اور اپنے عصا سے دو دفعہ چٹان کو مارا ۔ تو اُس میں سے بہت پانی نکلا ۔ اور جماعت نے اور اُن کے چوپایوں نے پِیا۔
\v 10 ۔ اور موسیٰ اور ہارون نے جماعت کو چٹان کے سامنے اِکٹھا کیِا۔ اور اُن سے کہا ۔ سُنو اَے باغیو ! کیا ہم تمہارے لئے اِس چٹان میں سے پانی نکالیں ؟ \v 11 ۔اور موسیٰ نے اپنا ہاتھ اُوپر اُٹھایا اور اپنے عصا سے دو دفعہ چٹان کو مارا ۔ تو اُس میں سے بہت پانی نکلا ۔ اور جماعت نے اور اُن کے چوپایوں نے پِیا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 12 \v 13 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کہا۔ چُونکہ تم مجھ پر ایمان نہ لائے ۔ اور بنی اِسرائیل کی جماعت کےسامنے میری تقدیس نہ کی ۔ اِس لئے تم اُس جماعت کو اُس ملک میں نہ لے جاؤگے۔ جو میں نے اُنہیں دِیا ہے۔
13۔ یہ مریبہ کے پانی ہیں ۔ جِن پر بنی اِسرائیل نے خُداوند سےجھگڑا کیِا۔اور اُس نے اُن کے درمیان قدُوسیت پائی۔
\v 12 ۔ تب خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کہا۔ چُونکہ تم مجھ پر ایمان نہ لائے ۔ اور بنی اِسرائیل کی جماعت کےسامنے میری تقدیس نہ کی ۔ اِس لئے تم اُس جماعت کو اُس ملک میں نہ لے جاؤگے۔ جو میں نے اُنہیں دِیا ہے۔ \v 13 ۔ یہ مریبہ کے پانی ہیں ۔ جِن پر بنی اِسرائیل نے خُداوند سےجھگڑا کیِا۔اور اُس نے اُن کے درمیان قدُوسیت پائی۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 14 \v 15 \v 16 ۔اور موسیٰ نے قادس سے اِدوم کے بادشاہ کے پاس ایلچی بھیج کر کہا۔ کہ تیرے بھائی اِسرائیل نے یُوں کہا ہے کہ سب مُصیبت جو ہم پر پڑی تُو اُسے جانتا ہے۔
15۔اور کہ ہمارے آباؤاجداد مصر میں گئے ۔ اور ہم وہاں بہت مُدت تک رہے تب مصریوں نے ہمارے ساتھ اور ہمارے آباؤاجداد کے ساتھ بدی کی۔
16۔ اور ہم خُداوند کے آگے چِلائے ۔ تو اُس نے ہماری آواز سُنی اور اپنا فرشتہ بھیجا ۔ اور ہمیں مصر سے نکا لا اور دیکھ اب ہم قادس شہر میں ہیں جو تیری سرحد کے کنارے پر ہے۔
\v 14 ۔اور موسیٰ نے قادس سے اِدوم کے بادشاہ کے پاس ایلچی بھیج کر کہا۔ کہ تیرے بھائی اِسرائیل نے یُوں کہا ہے کہ سب مُصیبت جو ہم پر پڑی تُو اُسے جانتا ہے۔ \v 15 ۔اور کہ ہمارے آباؤاجداد مصر میں گئے ۔ اور ہم وہاں بہت مُدت تک رہے تب مصریوں نے ہمارے ساتھ اور ہمارے آباؤاجداد کے ساتھ بدی کی۔ \v 16 ۔ اور ہم خُداوند کے آگے چِلائے ۔ تو اُس نے ہماری آواز سُنی اور اپنا فرشتہ بھیجا ۔ اور ہمیں مصر سے نکا لا اور دیکھ اب ہم قادس شہر میں ہیں جو تیری سرحد کے کنارے پر ہے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 17 17۔سو ہمیں اپنے ملک میں سے گزُرنے دے ۔ اور ہم کھیتوں اور انگوروں کے درمیان سے نہ جائیں گے۔ اور نہ کنُووں کا پانی پیئیں گے۔ مگر ہم شاہراہ پر چلیں گے۔ دہنے اور بائیں نہ مڑے گے۔ جب تک کہ تیری سرحد سے گزُر نہ جائیں۔
\v 17 ۔سو ہمیں اپنے ملک میں سے گزُرنے دے ۔ اور ہم کھیتوں اور انگوروں کے درمیان سے نہ جائیں گے۔ اور نہ کنُووں کا پانی پیئیں گے۔ مگر ہم شاہراہ پر چلیں گے۔ دہنے اور بائیں نہ مڑے گے۔ جب تک کہ تیری سرحد سے گزُر نہ جائیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 31 31۔تب اِسرائیل نے اموریوں کے ملک میں قیام کیِا۔
\v 32 32۔ اور موسیٰ نے یعزیر میں جاسُوس بھیجے ۔ اور اُنہوں نے اُس کے گاؤں لے لئے ۔ اور اموریوں کو جو وہاں تھے نکال دِیا۔
\v 31 ۔تب اِسرائیل نے اموریوں کے ملک میں قیام کیِا۔ \v 32 ۔ اور موسیٰ نے یعزیر میں جاسُوس بھیجے ۔ اور اُنہوں نے اُس کے گاؤں لے لئے ۔ اور اموریوں کو جو وہاں تھے نکال دِیا۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 33 \v 34 \v 35 ۔تب وہ گھومے اور بسنؔ کی راہ میں چڑھے ۔ تب بسن کا بادشاہ عوج اور اُس کے سب لوگ اُن کے مقُابلے کو ادرعی پر جنگ کرنے کو نکلے۔
34۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ اُس سے نہ ڈر ۔ کیونکہ میَں نے اُسے اور اُس کے سب لوگوں کو اور اُس کے ملک کو تیرے ہاتھ میں دے دِیا ہے تُو اُن سے ایسا ہی کر جیسا تُو نے اموریوں کے بادشاہ سیحون سے جو حسبُون میں رہتا تھا کیِا۔
35۔تب اُنہوں نے اُسے اور اُس کے بیٹوں اور اُس کے بعد اُس کے لوگوں کو مارا۔ یہاں تک کہ کوئی بھاگنے والا نہ بچا اور اُنہوں نے اُس کے ملک پر قبضہ کیِا۔
\v 33 ۔تب وہ گھومے اور بسنؔ کی راہ میں چڑھے ۔ تب بسن کا بادشاہ عوج اور اُس کے سب لوگ اُن کے مقُابلے کو ادرعی پر جنگ کرنے کو نکلے۔ \v 34 ۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ اُس سے نہ ڈر ۔ کیونکہ میَں نے اُسے اور اُس کے سب لوگوں کو اور اُس کے ملک کو تیرے ہاتھ میں دے دِیا ہے تُو اُن سے ایسا ہی کر جیسا تُو نے اموریوں کے بادشاہ سیحون سے جو حسبُون میں رہتا تھا کیِا۔ \v 35 ۔تب اُنہوں نے اُسے اور اُس کے بیٹوں اور اُس کے بعد اُس کے لوگوں کو مارا۔ یہاں تک کہ کوئی بھاگنے والا نہ بچا اور اُنہوں نے اُس کے ملک پر قبضہ کیِا۔

View File

@ -252,6 +252,15 @@
"18-title",
"19-title",
"20-title",
"20-01",
"20-02",
"20-04",
"20-06",
"20-07",
"20-10",
"20-12",
"20-14",
"20-17",
"21-01",
"21-04",
"21-06",
@ -266,6 +275,8 @@
"21-24",
"21-27",
"21-29",
"21-31",
"21-33",
"22-title",
"22-01",
"22-02",