Sat Jun 20 2020 13:22:02 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-20 13:22:03 -06:00
parent 612fc24404
commit 25d0ad0082
5 changed files with 8 additions and 9 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 21 \v 1 \v 2 \v 3 ۔ پیِتل کا سانپ اور کِنعانی بادشاہ عراد نے جو جنوب میں رہتا تھا سُنا کہ بنی اِسرائیلؔ اتھارم کی راہ سے آرہے ہیں۔ تو اُن سے لڑائی کی اور اُن میں سے کئی ایک کو اسیر کر کے لے گیا۔
2۔تب اِسرائیل نے خُداوند کے لئے منّت مانی اور کہا ۔ کہ اگر تُو اِس قوم کو ہمارے ہاتھ میں کر دے گا ۔ تو ہم اُن کے شہروں کو فنا کر دیں گے۔
3۔اور خُداوندنے اِسرائیل کی آواز سُنی اور کِنعانیوں کو اُن کے ہاتھ میں کر دِیا ۔ تب اُنہوں نے اُن کے شہروں اور اُنہیں فنا کیِا۔ اِس لئے اُس جگہ کا نام حُرمہ ہُؤا۔
\c 21 \v 1 ۔ پیِتل کا سانپ اور کِنعانی بادشاہ عراد نے جو جنوب میں رہتا تھا سُنا کہ بنی اِسرائیلؔ اتھارم کی راہ سے آرہے ہیں۔ تو اُن سے لڑائی کی اور اُن میں سے کئی ایک کو اسیر کر کے لے گیا۔ \v 2 ۔تب اِسرائیل نے خُداوند کے لئے منّت مانی اور کہا ۔ کہ اگر تُو اِس قوم کو ہمارے ہاتھ میں کر دے گا ۔ تو ہم اُن کے شہروں کو فنا کر دیں گے۔ \v 3 ۔اور خُداوندنے اِسرائیل کی آواز سُنی اور کِنعانیوں کو اُن کے ہاتھ میں کر دِیا ۔ تب اُنہوں نے اُن کے شہروں اور اُنہیں فنا کیِا۔ اِس لئے اُس جگہ کا نام حُرمہ ہُؤا۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 4 \v 5 ۔پھر اُنہوں نے کوہِ ہور سے بحرِقُلزم کے رستے پر کُوچ کیِا ۔ تاکہ اِدوم کے ملک سے گھوم کر جائیں ۔ اور اُس سفر کے سبب سے لوگوں کے دِل تنگ ہُوئے۔
5۔اور لوگ خُدا اور موسیٰ کے خلاف بولے اور کہا ۔تُو ہمیں مصر سے کیوں نکال لایا ۔ تاکہ ہم بیِابان میں مر جائیں ؟ کیونکہ یہاں پر نہ ہمارے لئے نہ روٹی ہے اور نہ پانی ہے۔ اور ہمارے دِل اِس ہلکے کھانےسے نفرت کرتے ہیں۔
\v 4 ۔پھر اُنہوں نے کوہِ ہور سے بحرِقُلزم کے رستے پر کُوچ کیِا ۔ تاکہ اِدوم کے ملک سے گھوم کر جائیں ۔ اور اُس سفر کے سبب سے لوگوں کے دِل تنگ ہُوئے۔ \v 5 ۔اور لوگ خُدا اور موسیٰ کے خلاف بولے اور کہا ۔تُو ہمیں مصر سے کیوں نکال لایا ۔ تاکہ ہم بیِابان میں مر جائیں ؟ کیونکہ یہاں پر نہ ہمارے لئے نہ روٹی ہے اور نہ پانی ہے۔ اور ہمارے دِل اِس ہلکے کھانےسے نفرت کرتے ہیں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 6 \v 7 6۔تب خُداوند نے آتشی سانپ لوگوں کے درمیان بھیجے ، اُنہوں نے لوگوں کو کاٹا۔ اور بہت لوگ اِسرائیل میں سے مر گئے۔
7۔ تب لوگ موسیٰ کے پاس آئے اور کہا کہ ہم نے گنُاہ کیِا ۔ کہ ہم خُداوند کے اور تیرے خلاف بولے سو تُو خُداوند سے دُعا مانگ کہ وہ سانپوں کو ہم سے دُور کرے تب موسیٰ نے لوگوں کو واسطے دُعا مانگی۔
\v 6 ۔تب خُداوند نے آتشی سانپ لوگوں کے درمیان بھیجے ، اُنہوں نے لوگوں کو کاٹا۔ اور بہت لوگ اِسرائیل میں سے مر گئے۔ \v 7 ۔ تب لوگ موسیٰ کے پاس آئے اور کہا کہ ہم نے گنُاہ کیِا ۔ کہ ہم خُداوند کے اور تیرے خلاف بولے سو تُو خُداوند سے دُعا مانگ کہ وہ سانپوں کو ہم سے دُور کرے تب موسیٰ نے لوگوں کو واسطے دُعا مانگی۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 8 \v 9 ۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ تُو ایک سانپ بنا ۔ اور ایک بّلے پر اُونچا کر تو جو ڈسا ہُؤااُس پر نظر کرے گاوہ جیِتا رہے گا۔
9۔ تب موسیٰ نے پیِتل کا سانپ بنایا۔ اور اُسے بّلے پر رکھا ۔ تو ایسا ہُؤا کہ اگر کسی اِنسان کو سانپ نے کاٹا اور اُس نے پیِتل کے سانپ پر نظر کی ۔ تو وہ جیِتا رہا۔
\v 8 ۔تو خُداوند نے موسیٰ سے فرمایا۔ کہ تُو ایک سانپ بنا ۔ اور ایک بّلے پر اُونچا کر تو جو ڈسا ہُؤااُس پر نظر کرے گاوہ جیِتا رہے گا۔
\v 9 9۔ تب موسیٰ نے پیِتل کا سانپ بنایا۔ اور اُسے بّلے پر رکھا ۔ تو ایسا ہُؤا کہ اگر کسی اِنسان کو سانپ نے کاٹا اور اُس نے پیِتل کے سانپ پر نظر کی ۔ تو وہ جیِتا رہا۔

View File

@ -252,6 +252,9 @@
"18-title",
"19-title",
"20-title",
"21-01",
"21-04",
"21-06",
"22-title",
"22-01",
"22-02",