Sat Jun 20 2020 13:36:03 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-20 13:36:03 -06:00
parent 60badec7f5
commit 1e696cf2c4
4 changed files with 8 additions and 5 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 18 \v 1 \v 2 1۔ کاہِنوں اور لاویوں کے فرائض اور خُداوند نے ہارون سے فرمایا۔ کہ مقدس کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے بیٹوں اور اور تیرے ساتھ تیرے باپ کے گھر پر ہوگا۔اور تمہاری کہانت کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے ساتھ تیرے بیٹوں پر ہوگا۔
2۔اور تُو اپنے بھائیوں لاوی کے قبیلے یعنی اپنے باپ کے قبیلہ کو اپنے ساتھ لا۔ تاکہ تیرے ساتھ ملیں اور تیری اور تیرے بیٹوں کی خدمت کریں مگر تُو اور تیرے ساتھ تیرے بیٹے خیمہ شہادت کے سامنے رہیں۔
\c 18 \v 1 ۔ کاہِنوں اور لاویوں کے فرائض اور خُداوند نے ہارون سے فرمایا۔ کہ مقدس کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے بیٹوں اور اور تیرے ساتھ تیرے باپ کے گھر پر ہوگا۔اور تمہاری کہانت کا بارِ گنُاہ تیرے اور تیرے ساتھ تیرے بیٹوں پر ہوگا۔ \v 2 ۔اور تُو اپنے بھائیوں لاوی کے قبیلے یعنی اپنے باپ کے قبیلہ کو اپنے ساتھ لا۔ تاکہ تیرے ساتھ ملیں اور تیری اور تیرے بیٹوں کی خدمت کریں مگر تُو اور تیرے ساتھ تیرے بیٹے خیمہ شہادت کے سامنے رہیں۔

View File

@ -1,3 +1,3 @@
\v 3 \v 4 \v 5 3۔اور وہ تیرے احکام اور خیمہ کے تمام کاموں پر غور کریں لیکن مقُدس برتنوں اور مذبح کے نزدیک نہ آئیں ۔ تانہ ہو کہ وہ مر جائیں اور تم بھی اُن کے ساتھ ہلاک ہوؤ۔
4۔وہ تیرے ساتھ ملیں۔اور خیمہ اجتماع کی حفاظت اور اُس کی سب خدمت کریں ۔ اور کوئی غیر شخص تمہارے نزدِیک نہ آئے۔
5۔اور تم مقَدس اور مذبح کی حِفاطت کرو ۔ تاکہ بنی اِسرائیل پرپھر غضب نہ ہو۔
\v 3۔اور وہ تیرے احکام اور خیمہ کے تمام کاموں پر غور کریں لیکن مقُدس برتنوں اور مذبح کے نزدیک نہ آئیں ۔ تانہ ہو کہ وہ مر جائیں اور تم بھی اُن کے ساتھ ہلاک ہوؤ۔
\v 4 4۔وہ تیرے ساتھ ملیں۔اور خیمہ اجتماع کی حفاظت اور اُس کی سب خدمت کریں ۔ اور کوئی غیر شخص تمہارے نزدِیک نہ آئے۔
\v 5 5۔اور تم مقَدس اور مذبح کی حِفاطت کرو ۔ تاکہ بنی اِسرائیل پرپھر غضب نہ ہو۔

1
20/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 27 ۔ تو موسیٰ نے جیسا خُداوند نے اُسے حکم دِیا کیِا۔ اور وہ جماعت کے دیکھتے ہُوئے کوہِ ہُور پر چڑھے۔ \v 28 ۔اور موسیٰ نے ہارون کے کپڑے اُتارے اور اُس کے بیٹے الیعزر کو پہنائے۔۔ اور وہاں پہاڑ کی چوٹی پر ہارون فوت ہُؤا۔ اور موسیٰ اور الیعزر پہاڑ سے نیچے اُترآئے۔ \v 29 ۔پس جب ساری جماعت نے دیکھا ۔ کہ ہارون فوت ہُؤا۔ تو تمام بنی اِسرائیل اُس پر تیس دِن تک ماتم کرتے رہے۔

View File

@ -250,6 +250,7 @@
"13-title",
"14-title",
"18-title",
"18-01",
"19-title",
"20-title",
"20-01",
@ -265,6 +266,8 @@
"20-20",
"20-22",
"20-25",
"20-27",
"21-title",
"21-01",
"21-04",
"21-06",