Fri Jun 19 2020 08:44:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 08:44:49 -06:00
parent ef1756fbfa
commit 1bbeb4babc
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 44۔یہ وہ ہیں جو گنِے گئے ۔ جِنہیں موسیٰ اور ہارون اور اِسرائیل کے رئیسوں نے گنِا ۔ اور وہ بارہ آدمی تھے۔ ہر ایک آبائی خاندان کے گھر سے ایک آدمی۔
\v 45 45۔ اور سب جو بنی اِسرائیل سے اپنے آبائی گھرانوں کے مطُابِق گنِے گئے۔ چوبیس برس اور اُس سے زیادہ کے تھے۔ جو اِسرائیل میں سے لڑائی کرنے کے قابل تھے۔
\v 46 46۔وہ سب جو شُمار کئے گئے چھ لاکھ تین ہزار پانچ سَو پچاس تھے۔
\v 44 ۔یہ وہ ہیں جو گنِے گئے ۔ جِنہیں موسیٰ اور ہارون اور اِسرائیل کے رئیسوں نے گنِا ۔ اور وہ بارہ آدمی تھے۔ ہر ایک آبائی خاندان کے گھر سے ایک آدمی۔ \v 45 ۔ اور سب جو بنی اِسرائیل سے اپنے آبائی گھرانوں کے مطُابِق گنِے گئے۔ چوبیس برس اور اُس سے زیادہ کے تھے۔ جو اِسرائیل میں سے لڑائی کرنے کے قابل تھے۔ \v 46 ۔وہ سب جو شُمار کئے گئے چھ لاکھ تین ہزار پانچ سَو پچاس تھے۔

1
01/47.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 47 ۔ لاوی خدمت کے لئے مخصوص لیکن و ہ جو لاوی تھے اپنے آبائی قبیلہ کے مطُابق اُن کے درمیان نہ گنِے گئے۔ \v 48 ۔ کیونکہ خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا تھا۔ \v 49 ۔ کہ وہ جو لاوی کے قبیلہ کے ہیں اُنہیں شُمار نہ کرنا اور نہ اُن سب کو بنی اِسرائیل کے درمیان شامل کرنا۔

1
01/50.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 50 ۔اور تُو لاویوں کو شہادت کے مَسکن اور اور اُس کے سب سامان اور اُس کی سب متعلقہ چیزوں پر مقُرر کرنا۔ وہ مَسکن اور اُس کے سب سامان کو اُٹھائیں۔ وہ اُس کی خدمت کریں اور مَسکن کے گرِد اپنے خیمے لگائیں ۔

1
01/51.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 51 ۔جب مَسکن کُوچ کرے تولاوی اُسے اُتاریں اور جب اُس کا لگانا ہو تو لاوی اُسے کھڑا کریں۔ اور اگر کوئی غیر شخص اُس کے نزدِیک آئے۔ تو وہ قتل کیِا جائے۔ \v 52 ۔اور بنی اِسرائیل میں سے ہر ایک اپنے ڈیرے میں اور اپنے جھنڈے کے پاس اپنے لشکروں کے مطُابق اُترے۔

1
01/53.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 53 ۔ مگر لاوی شہادت کے مَسکن کےگرِد ڈیرا کریں۔تاکہ بنی اِسرائیل کی جماعت پر غضب نازِل نہ ہو۔ اور شہادت کے مَسکن کی حِفاظت کے لئے لاوی پہرہ لگائیں۔ \v 54 ۔ تو بنی اِسرائیل سب کچھ جو خُداوند نے موسیٰ کو حُکم فرمایا تھا ۔ عمل میں لائے اور ویسا ہی کیِا۔

View File

@ -55,6 +55,11 @@
"01-34",
"01-36",
"01-38",
"01-42"
"01-42",
"01-44",
"01-47",
"01-50",
"01-51",
"01-53"
]
}