Fri Jun 19 2020 12:01:48 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-19 12:01:48 -06:00
parent 6978a900cb
commit 174ff73b21
8 changed files with 16 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 ۔اور موسیٰ نے حوباب سے جو موسیٰ کے سُسر رعوایل مدیانی کا بیٹا تھا کہا۔ کہ ہم اُس جگہ کو جاتے ہیں ۔ جس کی بابت خُداوند نے فرمایا ہے کہ میں تمہیں دُوں گا۔ سو تُو ہمارے ساتھ آ۔ ہم تجھ سے نیکی کریں گے ۔کیونکہ خُداوند نے اِسرائیل کے ساتھ نیکی کا وعدہ کیِاہے۔
\v 30 30۔ تو اُس نے اُسے جواب دِیا ۔ نہیں میَں تیرے ساتھ نہیں جاؤں گا بلکہ میَں اپنے ملک اور اپنے خاندان کی طرف جاؤں گا۔
\v 29 ۔اور موسیٰ نے حوباب سے جو موسیٰ کے سُسر رعوایل مدیانی کا بیٹا تھا کہا۔ کہ ہم اُس جگہ کو جاتے ہیں ۔ جس کی بابت خُداوند نے فرمایا ہے کہ میں تمہیں دُوں گا۔ سو تُو ہمارے ساتھ آ۔ ہم تجھ سے نیکی کریں گے ۔کیونکہ خُداوند نے اِسرائیل کے ساتھ نیکی کا وعدہ کیِاہے۔ \v 30 ۔ تو اُس نے اُسے جواب دِیا ۔ نہیں میَں تیرے ساتھ نہیں جاؤں گا بلکہ میَں اپنے ملک اور اپنے خاندان کی طرف جاؤں گا۔

1
10/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔تو اُس نے کہا تُو ہمیں نہ چھوڑ۔ کیونکہ تُو بیِابان میں ٹھہرنے کی جگہوںکو جانتا ہے۔ سو تُو ہمارے لئے بجائے آنکھوں کے ہوگا۔ \v 32 ۔اور اگر تُو ہمارے ساتھ چلے۔ تو جو نیکی خُداوند ہمارے ساتھ کرے۔ ہم تیرے ساتھ کریں گے۔

1
10/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔سو اُنہوں نے خُداوند کے پہاڑ سے تین دِن کی راہ سفر کیِا۔ اور خُداوند کے عہد کا صندُوق تینوں دِن کے سفر میں اُن کے ساتھ چلتا رہا تاکہ اُن کے لئے قیام گاہ تلاش کرے۔ \v 34 ۔اور جب وہ ڈیرے سے کُوچ کرتے تو دِن کے وقت خُداوند کا بادل اُن کے اُوپر ہوتا تھا۔

1
10/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۔اور صندُوق کے کوُچ کے وقت موسیٰ یہ کہتا تھا۔ اے خُداوند! اُٹھ ۔ تیرے دُشمن پراگندہ ہوں اور تیرے مخالف تیرے سامنے سے بھاگیں۔ \v 36 ۔اور اُس کے مقام کرنے کے وقت وہ کہتا تھا۔ اے خداوند ! تُو جو بادلوں پر سَوار ہوتا ہے۔ اَسرائیل کے لشکروں کے پاس پھر آ۔

1
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 11 \v 1 ۔ گوشت کے لئے کُڑکُڑاہٹ اور لوگ مُصیبت زدوں کی مانند کُڑکُڑائے۔ تو خُداوند نے سُنا اور اُس کا غضب بھڑکا ۔ تو اُن کے درمیان خُداوند کی آگ شُعلہ زن ہُوئی ۔اور خیمہ گاہ کے ایک کنارے کو جَلا دِیا۔ \v 2 ۔تب لوگ موسیٰ کے پاس چلائے اور موسیٰ نے خُداوند سے دُعا مانگی تو آگ بجھ گئی۔ \v 3 ۔ سو اُس جگہ کا نام تبیعرہ رکھا گیا۔ کیونکہ خُداوند کی آگ اُن کے درمیان شعلہ زن ہُوئی۔

3
11/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
4۔اور مخلوط آدمیوں نے جو اُن کے درمیان تھے۔ حرص سے خواہش کی ۔ اور بنی اِسرائیل اُن کے پیچھے چلے ۔ اور وہ بھی روئے اور کہا کہ کون ہمیں گوشت کھلائے گا؟
5۔ہمیں وہ مچھلی یاد آتی ہے جو ہم مصر میں مفُت کھاتے تھے اور کھیرے اور خربوزے اور گندنا اور پیاز اور لہسن۔
6۔اور اب تو ہماری جانیں سُوکھ گئیں ۔ مَن کے سِوا ہماری آنکھوں کے سامنے کوئی چیز نہیں۔

1
11/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -220,6 +220,12 @@
"10-14",
"10-17",
"10-21",
"10-25"
"10-25",
"10-29",
"10-31",
"10-33",
"10-35",
"11-title",
"11-01"
]
}