\v 28 ۔تب خُداوندنے گدھی کا مُنہ کھولا اوراُس نے بلعام سے کہا ۔ کہ میَں نے تیرا کیا کیِا ہے کہ تُو نے مجھے تین دفعہ مارا؟ \v 29 ۔تو بلعام نے گدھی سے کہا ۔ کیونکہ تُو نے مجھ سے مسخری کی ۔ اور اگر میرے ہاتھ میں تلوار ہوتی تو میَں تجھے قتل کر دیتا۔ \v 30 ۔تب گدھی نے بلعام سے کہا ۔ کیا میَں تیری گدھی نہیں ہُوں۔ جس پر تُوہمیشہ آج تک سَواری کرتا رہاہے۔ کیا میَں نے کبھی تیرے ساتھ ایسا کیِا؟ اُس نے کہا نہیں۔