ur_num_text_ulb/22/12.txt

1 line
642 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 12 ۔تو خُدانے بلعام سے فرمایاکہ تُو اُن کے ساتھ نہ جا ۔ اور نہ اُن لوگوں پر لعنت کرکیونکہ وہ مبُارک ہیں۔ \v 13 ۔ تو بلعام نے صبح اُٹھ کر بلق کے رئیسوں سے کہا۔ تم اپنی سر زمین کو چلے جاؤ ۔ کیونکہ خُداوند نے مجھے تمہارے ساتھ جانے کی اجازت دینے سے انکار کیِا ہے۔ \v 14 ۔تب بلق کے اُمرا اُٹھے اور بلق کے پاس واپس گئے اور کہا ۔ کہ بلعام نے ہمارے ساتھ آنے سے انکار کیِا۔