ur_num_text_ulb/18/10.txt

1 line
521 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 10 ۔تُو اُنہیں نہایت پاک جگہ میں کھانا۔ اُن میں سے فقط مرد کھائیں ۔ وہ تیرے لئے مقُدس ہوں۔ \v 11 ۔اور اُن کے ہدیوں میں سے یہ تیرا ہے۔ بنی اِسرائیل کی تمام ہِلائی ہوُئی قُربانیاں میَں نے تجھے اور تیرے بیٹوں اور بیٹیوں کو اَبدی حق کے طور پر دی ہیَں ۔ تیرے گھر میں سب جو پاک ہیں اُسے کھا سکیں گے۔