Wed Jun 03 2020 15:35:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-03 15:35:40 -06:00
parent 3b3416048d
commit fc9ffd8b35
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
02/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ اَور تُم یہ بھی کرتے ہو۔ یعنی تُم خُداوند کے مذَبح کو آنسُوؤں اَور آہ ونالے سے ڈھانپ دیتے ہو اَور اِس لئے وہ پِھر نہ تُمہارے ہدیہ پر نِگاہ کرتا ہَے اَور نہ اُسے تُمہارے ہاتھ سے قبُول ہی کرتا ہَے۔

1
02/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔اَور تُم کہتے ہو کہ سبب کیا ہَے؟ سبب یہ ہَے کہ خُداوند تیرے اَور تیری جوانی کی بیوی کے درمیان گَواہ ہے۔تُو نے اُس سے بے وفائی کی ہَے حالانکہ وہ تیری ساتھی اَور منکُوحہ بیوی تھی۔ \v 15 ۔کیا اُس نے ایک ہی نہیں بنایا۔ حالانکہ اُس کے پاس اَور بھی رُوحیں موجُود تھیں؟ تو پِھر ایک کیوں؟ اِس مقصد سے کہ خُدا ترس نسل پیدا ہو۔پس تُم اپنے نفس سے خبردار رہو اَور کوئی اپنی جوانی کی بیوی سے بے وفائی نہ کرے۔ \v 16 ۔کیونکہ مُجھے طلاق سے نفرت ہَے۔(خُداوند اِسرؔائیل کا خُدا فرماتا ہَے) اَور اُس سے بھی جو اپنی بیوی پر ظُلم کرتا ہَے(ربُّ الافواج فرماتا ہَے) پس اپنے نفس سے خبردار رہو اَور بے وفائی نہ کرو۔

1
02/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ یوم ِ خداوند تُم اپنی باتوں سے خُداوند کو بیزار کرتے ہو۔تو بھی تُم کہتے ہو۔ کہ ہم اُسے کِس بات میں بیزار کرتے ہَیں؟ اِسی میں جو کہتے ہو کہ ہر ایک جو بَدی کرتا ہَے وہ خُداوندکی نظر میں نیک ہَے اَور وہ اُس سے خُوش ہَے اَور یہ کہ عدل کا خُدا کہاں ہے؟

1
03/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
با3

View File

@ -49,6 +49,9 @@
"02-03",
"02-05",
"02-08",
"02-10"
"02-10",
"02-13",
"02-14",
"02-17"
]
}