Wed Jun 03 2020 15:31:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-03 15:31:40 -06:00
parent ff1ee51f61
commit 529f862348
6 changed files with 14 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13۔ تُم یہ بھی کہتے ہو کہ دیکھ۔ یہ کیسی زحمت ہَے ! اَور اُس پر ناک چڑھاتے ہو۔( ربُّ الافواج فرماتا ہَے) اَور تُم زبردستی لئے ہُوے لنگڑے اَور بیمار کو لا کر گُزرانتے ہو۔ تو کیا مَیں اُسے تُمہارے ہاتھ سے قبُول کر لُوں؟( ربُّ الافواج فرماتا ہَے)۔
\v 14۔ لعنتی ہَے وہ دغا باز جِس کے گلّے میں نر ہَے لیکن وہ مَنّت مان کر خُداوند کے لئے عیب دار مادہ گُزرانتا ہَے کیونکہ مَیں عظیم باشاہ ہُوں( ربُّ الافواج فرماتا ہَے) اَور قوموں میں میرا نام مُہیب ہَے۔
\v 13 ۔ تُم یہ بھی کہتے ہو کہ دیکھ۔ یہ کیسی زحمت ہَے ! اَور اُس پر ناک چڑھاتے ہو۔( ربُّ الافواج فرماتا ہَے) اَور تُم زبردستی لئے ہُوے لنگڑے اَور بیمار کو لا کر گُزرانتے ہو۔ تو کیا مَیں اُسے تُمہارے ہاتھ سے قبُول کر لُوں؟( ربُّ الافواج فرماتا ہَے)۔ \v 14 ۔ لعنتی ہَے وہ دغا باز جِس کے گلّے میں نر ہَے لیکن وہ مَنّت مان کر خُداوند کے لئے عیب دار مادہ گُزرانتا ہَے کیونکہ مَیں عظیم باشاہ ہُوں( ربُّ الافواج فرماتا ہَے) اَور قوموں میں میرا نام مُہیب ہَے۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۔ اَور اَب اَے کاہنو۔ تُمہارے لئے یہ حُکم ہے۔ \v 2 ۔ اگر تُم شَنَوا نہ ہو گے اَور میرے نام کی تمجِید کو مدّنظر نہ رکھّو گے۔( ربُّ الافواج فرماتا ہَے) تو مَیں تُم پر لعنت بھیجُوں گا اَور تُمہاری نعمتوں کو لعنتی کرُوں گا بلکہ لعنتی کر چُکا ہُوں اِس لئے کہ تُم نے اُسے مدِّ نظر نہ رکھّا۔

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ دیکھ۔ مَیں تیرے بازُو کو کاٹ ڈالُوں گا اَور تُمہارے مُنہ پر نجاست یعنی تُمہاری قُربانیوں کی نجاست پھینک دُوں گا اَور تُم اِسی کے ساتھ پھینک دِئیے جاؤ گے۔ \v 4 ۔ اَور تُم جان لو گے کہ مَیں نے یہ حُکم تُمہیں اِس لئے دِیا ہَے کہ میرا عہد لاوؔی کے ساتھ قائم رہے ( ربُّ الافواج فرماتا ہَے)۔

5
02/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,5 @@
\v 5 \v 6 \v 7 ۔ میرا عہد اُس کے ساتھ زِندگی اَور سلامتی کا تھا۔ تو مَیں نے اُسے یہ عطا کیں۔ اَور خوف کا بھی تھا۔تو وہ مُجھ سے خوفزدہ اَور میرے نام سے ترساں رہا۔
6 ۔سچّائی کی تعلیم اُس کے مُنہ میں تھی اَور اُس کے لبوں پر ناراستی نہ پائی گئی۔وہ میرے حضُور سلامتی اَور راستی سے چلتا۔اَور بُہتوں کو بَدی کی راہ سے واپس لاتا رہا۔
7۔یقیناً لازِم ہَے کہ کاہِن کے مُنہ سے شرعی مسائل پُوچھیں ۔کیونکہ وہ ربُّ الافواج کا رُسول ہے۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -42,6 +42,10 @@
"01-04",
"01-06",
"01-08",
"01-10"
"01-10",
"01-13",
"02-title",
"02-01",
"02-03"
]
}