Thu Jun 18 2020 13:16:43 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 13:16:43 -06:00
parent 065fcea4b8
commit f93f84e183
7 changed files with 12 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 36۔ اَور رُوبِن کے قبیلہ سے یَردنؔ کے پار بِیابان میں باصر جو قاتِل کے لئے پناہ کا شہر تھا اَور اُس کی نواحی۔اَور یہَصہؔ اور اُس کی نواحی۔
\v 37۔ اَور قدیمات اور اُس کی نواحی۔ اَور مفعتؔ اور اُس کی نواحی۔چار شہر۔
\v 38 38۔ اَور جدؔکے قبیلہ سے۔رامہ جو جلعادؔ میں قاتِل کے لئے پناہ کا شہر تھا اَور اُس کی نواحی۔ اَور محنایم اور اُس کی نواحی ۔
\v 36 ۔ اَور رُوبِن کے قبیلہ سے یَردنؔ کے پار بِیابان میں باصر جو قاتِل کے لئے پناہ کا شہر تھا اَور اُس کی نواحی۔اَور یہَصہؔ اور اُس کی نواحی۔ \v 37 ۔ اَور قدیمات اور اُس کی نواحی۔ اَور مفعتؔ اور اُس کی نواحی۔چار شہر۔ \v 38 ۔ اَور جدؔکے قبیلہ سے۔رامہ جو جلعادؔ میں قاتِل کے لئے پناہ کا شہر تھا اَور اُس کی نواحی۔ اَور محنایم اور اُس کی نواحی ۔

1
21/39.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 39 ۔ اَور حسبونؔ اور اُس کی نواحی ۔ اَور یعزیرؔ اَور اُس کی نواحی۔چار شہر ۔ \v 40 ۔چُنانچہ لاوی کے خاندانوں میں سے باقی بنی مراری ؔ کے لئے اُن کے خاندانوں کے مطُابِق اُن کے قُرعہ سے بارہ شہر تھے۔

1
21/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 ۔ پس بنی لاویؔ کے تمام شہر بنی اِسرائیلؔ کی میِراث کے درمیان اڑتالیس شہر مع اُن کی نواحی کے تھے۔ \v 42 ۔اُن شہروں میں سے ہر ایک شہر اُس کی اِردگرِد کی نواحی سمیت تھا۔ سب شہر ایسے ہی تھے۔

1
21/43.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 43 ۔ چُنانچہ خُداوند نے وہ تمام ملک جس کی بابت اُس نے قسم کھائی تھی کہ اُن کے باپ دادا کو دُوں گا۔ اِسرائیلؔ کو دِیا۔ وہ اُس کے مالک بنے اَور اُس میں بسنے لگے۔ \v 44 ۔ اَور خُداوند نے اُنہیں ہر طرف سے آرام بخشا ۔ اُس قسم کے مطابِق جو اُس نے اُن کے باپ داداسے کھائی تھی۔ اور اُن کے سامنے کے دشمنوں کو اُن کے ہاتھ میں کسی کو ٹھہرنے نہ دیا۔بلکہ خُداوند نے اُن تمام دُشمنوں کو اُن کے ہاتھ میں حوالہ کر دِیا۔ \v 45 ۔ اُن تمام نیک باتوں میں سے جو خُداوند نے بنی اِسرائیلؔ کے گھرانے سے کہی تھیں۔ ایک بھی بات رہ نہ گئی ۔ بلکہ سب کی سب پُوری ہُوئیں۔

1
22/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 22 \v 1 ۔ رُوبن جدؔاور نصف مَنّسیؔ کا واپس جانا تب یشُوع نے رُوبینیوںؔ اَور جادیوںؔ اور مَنّسیوںؔ کے آدھے قبیلہ کو بُلایا۔ \v 2 ۔ اَور اُن سے کہا ۔ کہ خُداوند کے بندے موُسیٰ نے سب کچھ جو تمہیں حُکم دِیا، تم نے مانا ۔ اور سب کچھ جو میں نے تمہیں حکم دیا۔تم نے میری بات سُنی ۔ \v 3 ۔ تم نے اِن بُہت سے دِنوں میں آج تک اپنے بھائیوں کو نہ چھوڑا ۔ اَور خُداوند اپنے خُدا کے حُکم کی فرمانبرداری کی ۔

1
22/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -312,6 +312,11 @@
"21-27",
"21-28",
"21-32",
"21-34"
"21-34",
"21-36",
"21-39",
"21-41",
"21-43",
"22-title"
]
}