Thu Jun 18 2020 10:45:38 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 10:45:38 -06:00
parent 6b31541d22
commit ec0bf2d7f7
8 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 23 \v 24 23۔ تب وہ دونوں جوان جاسُوس اندر گئے، اور راحب اور اُس کے باپ اور اُس کی ماں اَور اُس کے بھائیوں اور سب رشتہ داروں کو باہِر نِکالا۔ اَور اُنہیں اِسرائیل کے خَیمہ گاہ سے باہِر جگہ دی۔
24۔اَور شہر کو مع سب کُچھ کہ جو اُس کے اندر تھا آگ سے جَلایا۔ لیکن سونا اور چاندی اور پِیتل اور لوہے کے برتن خُداوند کے گھر کے خزانے میں جمع کئے۔
\v 23 ۔ تب وہ دونوں جوان جاسُوس اندر گئے، اور راحب اور اُس کے باپ اور اُس کی ماں اَور اُس کے بھائیوں اور سب رشتہ داروں کو باہِر نِکالا۔ اَور اُنہیں اِسرائیل کے خَیمہ گاہ سے باہِر جگہ دی۔ \v 24 ۔اَور شہر کو مع سب کُچھ کہ جو اُس کے اندر تھا آگ سے جَلایا۔ لیکن سونا اور چاندی اور پِیتل اور لوہے کے برتن خُداوند کے گھر کے خزانے میں جمع کئے۔

1
06/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ اَور یشُوع نے راحب فاحشہ اور اُس کے باپ کے گھرانے اور اُس کے تمام رِشتہ داروں کی جان بخشی کی۔ اور وہ بنی اِسرائیلؔ کے درمیان آج کے دِن تک رہی کیونکہ اُس نے اُن قاصدوں کو جِنہیں یشُوع نے یریحو کی جاسُوسی کرنے کو بھیجا، چُھپایا تھا۔ اُور اُس وقت یشُوع نے بَد دُعا دے کر کہا۔

1
06/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔وہ آدمی خُدا کے سامنے مَلعُون ہو۔ جو اِس شہر کو تعمیر کرنے کو اُٹھے۔ وہ اپنے پہلوٹھے پر اُس کی بُنیاد رکھّے گا۔ اَور اپنے سب سے چھوٹے بیٹے پر اُس کے پھاٹک قائم کرے گا۔ \v 27 ۔ اورخُداوند یشُوع کے ساتھ تھا۔ اور سارے ملک میں اُس کی شہرت پھیل گئی۔

1
07/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 7 \v 1 ۔ عکن کا سنگسار کیِاجانا اور بنی اِسرایئل نے اشیائے مخصُوصہ کے بارے میں قصُور کیِا۔ کیونکہ یہوُداہ کے قبیلہ میں سے عکن بِن کرمی بن زبدی بِن زارَحؔ نے اشیائے مخصُوصہ میں سے کُچھ لے لیا۔ تو خُداوند کا غضب بنی اِسرائیلؔ پر بھڑکا۔

1
07/02.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 2 ۔اور یشُوع نے یریحو ؔسے عی کو جو بَیت ایل کے مشرق میں ہے اَور آدمی بھیجے اور اُن سے کہا۔ کہ چڑھ جاؤ اور مُلک کی جاسُوسی کرو۔ تب وہ آدمی گئے اور عی کی جاسُوسی کی۔ \v 3 ۔پِھر وہ یُشوع کے پاس واپس آئے اور کہا کہ تمام لوگوں کو نہ بھیج۔ بلکہ دو ہزار یا تین ہزار آدمی چڑھ جائیں اور عیؔ کو ماریں۔سب لوگوں کو وہاں جانے کی تکلیف نہ دے۔ کیونکہ وہاں کے باشِندے تھوڑے ہیں۔

2
07/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 \v 5 ۔ تب لوگوں میں سے تین ہزار مرد چڑھ گئے۔ اور وہ عیؔ کے آدمیوں کے سامنے سے بھاگ آئے۔
5۔اور عیؔ کے آدمیوں نے اُن میں سے چھتیس مرد قتل کئے اور پھاٹک کے آگے سے شَبرِیم تک اُن کا تعاقُب کیا۔ اور اُترائی پر اُنہیں مارا۔ چُنانچہ لوگوں کا دِل پِگھلا۔ اور پانی کی طرح ہو گیا۔

1
07/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -95,6 +95,12 @@
"06-15",
"06-17",
"06-20",
"06-22"
"06-22",
"06-23",
"06-25",
"06-26",
"07-title",
"07-01",
"07-02"
]
}