Thu Jun 18 2020 11:13:38 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 11:13:38 -06:00
parent 8e2a565121
commit d53ad65477
8 changed files with 15 additions and 1 deletions

1
09/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ہم اِس طرح اُن سے کریں گے اور اُنہیں جِیتا رہنے دیں گے۔ تاکہ اُس قَسم کے باعث جو ہم نے اُن کے ساتھ کھائی، ہم پر غضب نازِل نہ ہو۔ \v 21 ۔اورامیروں نے اُن سے کہا۔ کہ اِنہیں جِیتا رہنے دو۔ اَور وہ ساری جماعت کے لئے لکڑی کاٹنے والے اور پانی بھرنے والے ہوں۔ جیسا کہ امیروں نے اُن سے کہا۔

1
09/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔تب اُنہیں یشُوع نے بُلایا اور اُن سے خطاب کر کے کہا کہ تُم نے کیوں ہمارے ساتھ فریب کیِااور کہا۔ کہ ہم تم سے بُہت دُور کے رہنے والے ہیں۔ حالانکہ تم ہمارے درمیان رہتے ہو۔ \v 23 ۔اب تُم مَلعُون ہو۔ پس تم ہمیشہ غُلام رہو گے اور میرے خُدا کے گھر کی لکڑی کاٹنے والے اور پانی بھرنے والے ہو گے۔

1
09/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔تو اُنہوں نے یشُوع سے جواب میں کہا۔ کہ تیرے غُلاموں نے اُس سب کی خبر پائی۔ جس کا خُداوند تیرے خُدا نے اپنے بندے موسیٰ کو حُکم دِیا۔ کہ تمام ملک وہ تمہیں عطا کرے گا۔ اور مُلک کے تمام رہنے والوں کو تُمہارے سامنے سے نابُود کرے گا۔ چُنانچہ آگے ہمیں اپنی جانوں کا بڑا خوف ہُؤا۔ تب ہم نے یہ کام کیا۔ \v 25 ۔اور اُس وقت ہم تیرے ہاتھ میں ہیں۔ اَور جو کُچھ تیری نِگاہ میں ہمارے ساتھ کرنا اچھّا اور مُناسبِ ہو۔ لہذا تُو کر۔

1
09/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔تب اُس نے اُن سے وُہی کیا جو کہا تھا۔ اور انہیں بنی اسرائیل کے ہاتھ سے چھڑایا۔ پس انہوں نے اُنہیں قتل نہ کیا۔ \v 27 ۔ اور یشُوع نے اُنہیں اُس دِن سے جماعت کے لئے اور خُداوند کے مَذبح کے لئے اُس جگہ میں کہ جِسے وہ پسند کرے۔ آج کے دِن تک لکڑی کاٹنے والے اور پانی بھرنے والے بنایا۔

1
10/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 10 \v 1 ۔ آفتاب کا مُعجزہ جب یروشلیمؔ کے بادشاہ اَدوؔنی صدق نے سُنا کہ یشُوع نے عیؔ کولے لیا۔ اور اُسے نیست ونابُود کیا۔ اورعیؔ اور اُس کے بادشاہ کے ساتھ وہی کیِا۔ جو یریحو اور اُس کے بادشاہ سے کیا تھا اور کہ جِبعوُن کے لوگوں نے اسرائیل کے ساتھ صلح کی اور اُن کے درمیان رہے۔ \v 2 ۔تو سخت خوف سے ڈرگئے کیونکہ جِبعوُن ایک بڑا شہر بادشاہی شہروں میں سے ایک کی مانندتھا۔ وہ عیؔ سے بڑا تھا اور اُس کے سب لوگ بڑے بہادرتھے۔

2
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 3 \v 4 3۔تب ادونی صدق یروشلیم کے بادشاہ حبرون کے بادشاہ ہوہام اور یرموت کے بادشاہ پیرام اور لکیس کے بادشاہ یافِیعؔ اور عِجلونؔ کے بادشاہ دبِؔیرکے پاس بھیج کر کہا۔
4۔کہ میرے پاس آؤ۔ اور میری مدد کرو تو ہم جِبّعون کو ماریں گے۔ کیونکہ اُس نے یشُوع اور بنی اِسؔرائیل کے ساتھ صُلح کی ہے۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -138,6 +138,12 @@
"09-11",
"09-14",
"09-16",
"09-18"
"09-18",
"09-20",
"09-22",
"09-24",
"09-26",
"10-title",
"10-01"
]
}