Thu Jun 18 2020 11:46:42 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 11:46:43 -06:00
parent f5cd3bbc1e
commit c9c7e3171d
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
14/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔لہذا اَب تُو یہ پہاڑ جس کا ذِکر خُداوند نے اُس روز کیا تھا، مجھے دے۔ کیونکہ تُو نے اُس دِن سُنا۔ کہ وہاں عناقؔیم ہیں اَور شہر بڑے بڑے اور محکم ہیں اگر خُداوند میرے ساتھ ہو۔ تو میں اُنہیں نکال دُوں گا۔ جیسا کہ خُداوند نے فرمایا۔

1
14/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔تب یشُوع نے اُسے برکت دی۔ اور کالِبؔ بِن یُفؔنہ کو حِبروؔن میرِاث میں دِیا۔ \v 14 ۔اِس لئے اُس دِن سے لے کر آج تک حِبروؔن کالِبؔ بِن یُفنہ قنری کی میِراث ہُؤا۔ کیونکہ اُس نے خُداوند اِسؔرائیل کے خُدا کی اچھّی طرح سے فرمانبرداری کی۔ \v 15 ۔ اَور حِبروؔن کا پہلا نام قریت اَربعَ تھا۔ اور یہ عنَاقیم کا دارَالسَلطنَت تھا، اَور مُلک نے جنگ سے آرام پایا۔

View File

@ -211,6 +211,8 @@
"14-02",
"14-06",
"14-08",
"14-10"
"14-10",
"14-12",
"14-13"
]
}