Thu Jun 18 2020 13:36:43 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 13:36:43 -06:00
parent dcdcec93ff
commit bcddb7bb1f
4 changed files with 7 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 29 ۔ یشُوع کی وفات اِن باتوں کے بعد ایسا ہُؤا ۔کہ خُداوند کے بندےیشُوع بِن نُون نے وفات پائی۔اَور وہ ایک سودس برس کی عُمر کاتھا۔
\v 30 30۔ اَور اُنہوں نے اُسے اُس کی میِراث کی زمین تِمنت سرحؔ میں دفن کیِا۔ جو کوہِستان اِفرائیم میں کوہ جعس کے شماِل میں ہے۔
\v 29 ۔ یشُوع کی وفات اِن باتوں کے بعد ایسا ہُؤا ۔کہ خُداوند کے بندےیشُوع بِن نُون نے وفات پائی۔اَور وہ ایک سودس برس کی عُمر کاتھا۔ \v 30 ۔ اَور اُنہوں نے اُسے اُس کی میِراث کی زمین تِمنت سرحؔ میں دفن کیِا۔ جو کوہِستان اِفرائیم میں کوہ جعس کے شماِل میں ہے۔

1
24/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔ اَور اِسرؔائیل یشُوع کی زندگی کے سب دِن اَور اُن بزرگوں کے سب دِنوں میں جو یشُوع کے بعد زندہ رہے اَور جو اُن سارے کاموں کو جو خُداوند نے اِسرائیلؔ کے لئے کیےتھے، جانتے تھے۔ خُداوند کی بندگی کرتے رہے۔

1
24/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 ۔ اَور یوُسف کی ہڈَیوں کو جِنہیں بنی اِسرائیلؔ مصرِ لائے تھے۔ اُنہوں نے سِکمؔ کے بیچ اُس قِطعہ زمین میں گاڑا جو یعقُوب نے سِکمؔ کے باپ حمورؔ کے بیٹوں سے سو حلوان دے کر خرید کی تھی اورجو بنی یوسف کی ملکیت تھی۔ \v 33 ۔ اور الیعزرؔ بِن ہارُون ؔ بھی فوت ہؤا۔ اَور اُنہوں نے اُسے اُس کے بیٹے فینحاس ؔ کے جُبعّہ میں دفن کیِاجو اُسے کوہستان اِفرائیمؔ میں دِیا گیا تھا۔

View File

@ -358,6 +358,9 @@
"24-19",
"24-21",
"24-24",
"24-27"
"24-27",
"24-29",
"24-31",
"24-32"
]
}