Thu Jun 18 2020 11:25:38 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 11:25:38 -06:00
parent cade12cea8
commit b98e1fbd19
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
10/40.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 40 ۔اور یشُوع نے سارے کوہستان اَور جنوب اَور شفیلہؔ اَور ڈھلوانوں کے علاقے کو اَور اُن کے بادشاہوں کو مارا۔ اور کسی کو باقی نہ چھوڑا۔ بلکہ جیسا خُداوند اِسؔرائیل کے خُدا نے حُکم کیا تھا۔ ہر ایک سانس لینے والے کو قتل کیا۔ \v 41 ۔اَور یشُوع نے اُنہیں قادِس برنیع سے لے کر غزّہ تک مع تمام جشن کی سَرزمین کے جِبّعون تک مارا۔

1
10/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 ۔اور یشُوع نے اُن سارے بادشاہوں اَور اُن کی سَرزمین کو ایک ہی یُورش میں لے لِیا۔ کیونکہ خُداوند اِسؔرائیل کا خُدا اِسؔرائیل کے بدلے لڑتا تھا۔ \v 43 ۔تب یشُوع اور اُس کے ہمراہ تمام اِسؔرائیل جِلجال کے خَیمہ گاہ کو واپس آئے۔

1
11/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 11 \v 1 ۔شمالی کِنعانؔ کی شکسَتجب حصُور کے بادشاہ یابینؔ نے یہ سُنا تو اُس نے مدونؔ کے بادشاہ یوباب سمرون کے بادشاہ اور اکشاف کے بادشاہ کو۔ \v 2 ۔اور اُن بادشاہوں کو جو کوہِستان میں شِمال کی طرف اَور کنرتؔ کے کے جنوُب کو عراؔبہ اور شفیلہؔ میں مغرب کی طرف دوؔر کے پہاڑی علاقہ میں رہتے تھے۔ \v 3 ۔یعنی مشرق اور مغرب کے کِنعانیؔوں کو۔ کوہِستان کے اَموریوؔں اَور حِتّیوں اَور فِرزّیوؔں اَور یبُوسیوں کو۔ اَور مِصفؔہ کے علاقہ میں حِرموؔن کے نیچےکے حوّیوؔں کو کہلا بھیجا۔

2
11/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
4۔تب وہ اپنے سب لشکروں کے ساتھ جو کثرت میں سمندر کے ساحِل کی ریت کی طرح تھے۔ اَور گھوڑوں اور بےشُمار گاڑیوں کو لے کر باہر نِکلے۔
5۔اَور یہ سب بادشاہ جمع ہُوئے اور آکر اُن سبھوں نے بُحیرہ میروؔم پر ڈیرا کیا۔ تاکہ اِسؔرائیل کے ساتھ جنگ کریں۔

1
11/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -162,8 +162,13 @@
"10-28",
"10-29",
"10-31",
"10-33",
"10-34",
"10-36",
"10-38"
"10-38",
"10-40",
"10-42",
"11-title",
"11-01"
]
}