Thu Jun 18 2020 11:32:42 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 11:32:43 -06:00
parent 623bed247a
commit 8c9752cba0
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
11/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔اور اُسی وقت یشُوع آیا۔ اَور عناقیمؔ کو کوہِستان سے حِبرونؔ سے اور دبؔیر اَور عنابؔ اَور یہوداہ کے سارے کوہِستان سے کاٹ ڈالا۔ یشُوع نے مع اُن کے شہروں کے نابُود کیا۔ \v 22 ۔اَور کوئی عناقیمؔ اِسؔرائیل کے ملک میں سِوائے اُن کے جو غزّؔہ اَور جاتؔ اَور اَشدوؔد میں رہتے تھے۔ باقی نہ رہا۔

1
11/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔اور یشُوع نے تمام ملک بمُطابِق اُس وعدے کے جو خداوند نے موسیٰ سے کیا تھا۔ اپنے قبضے میں کر لئے اور بنی اسرائیل کو اُن کے حصوں اور قبائل کے موافِق میِراث کے لئے دے دئیے۔ اَور ملک نے جنگ سے آرام پایا۔

1
12/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 12 \v 1 ۔ شِکسَت یافتہ بادشاہوں کی فہرست سُورج کے طُلُوع کی طرف یردنؔ کے پار کے ملک کے بادشاہ جِنہیں بنی اِسرائیلؔ نے مارا۔ اور جِن کی زمین اُنہوں نے قبضہ میں لی۔ وادی اَرنوُنؔ سے لے کر کوہِ حِرمونؔ تک مع تمام مشرقی عراؔبہ کے یہ ہیں۔ \v 2 ۔اَموریوںؔ کا بادشاہ سیحونؔ۔ حسبونؔ کا رہنے والا۔ جس کی سَلطنَت یہ تھی۔ عروؔعیر سے لے کر جو وادی اَرنُوؔن کے کناِرے پر ہے اَور وادی کے درمیان۔ اَور آدھا جِلعاد وادی یبّوقؔ تک جو بنی عمونؔ کی سَرحد ہے۔

1
12/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -177,6 +177,9 @@
"11-12",
"11-14",
"11-16",
"11-18"
"11-18",
"11-21",
"11-23",
"12-title"
]
}