Thu Jun 18 2020 11:01:38 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 11:01:38 -06:00
parent c99fe77e6f
commit 53097596cf
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
08/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 ۔تب یشُوع نے عیبالؔ کے پہاڑ پر خُداوند اِسؔرائیل کے خُدا کےلئے مَذبح بنایا۔ \v 31 ۔جیسا کہ خُداوند کے بندے مُوسیٰ نے بنی اِسؔرائیل کو حُکم دِیا۔ اور اُس کے مُطابِق جو مُوسیٰ کی شریعت کی کتاب میں لکھا ہُؤا ہے۔ انگھڑے پتّھروںکا مَذبح جِنہیں لوہا نہیں چُھؤا تھا۔ اَور اُنہوں نے خُداوند کے لئے اُس پر سوختنی قُربانیاں چڑھائیں۔ اور سلامتی کے ذبیحے ذَبح کئے۔ \v 32 ۔اَور وہاں اُس نے پتّھروں پر مُوسیٰ کی اِس شریعت کی جو اُس نے لِکھی تھی۔ بنی اِسؔرائیل کے رُوبرو ایک نقل کندہ کی۔

1
08/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔اور سب بنی اِسؔرائیل اور اُن کے بزُرگ اور اُن کے منصب دار اور اُن کے قاضِی اور دیسی و پردیسی صندُوق کے اِدھراُدھر لاوی کاہِنوں کے مُقابِل جو صندُوق کو اُٹھائے کھڑے تھے۔ اُن میں سے آدھے گرزیم کے پہاڑ کی طرف آدھے عیبالؔ کے پہاڑ کی طرف۔ جیسا کہ خُداوند کے بندے مُوسیٰ نے حُکم دِیا۔ کہ اِس پہلے موقعہ پر اِسؔرائیل کے لوگوں کو برکت دی جائے۔

1
08/34.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 34 ۔اور بعد اُس کے شریعت کے کلام کی کی سب برکتیں اور لعنتیں جو شریعت کی کتِاب میں لِکھی ہُوئی تھیں۔ اُس نے پڑھ کے سُنائیں۔ \v 35 ۔چُنانچہ جو کُچھ موسیٰ نے حُکم دِیا تھا۔ اُس میں سے ایک بات بھی نہ رہی۔ جو یشوع نے بنی اِسؔرائیل کو۔ ساری جماعت کے اور عورتوں اور بچوں اور پردیسیوں کے، جو اُن کے ہمراہ تھے، سامنے پڑھ کے نہ سُنائی۔

1
09/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 9 \v 1 ۔ جِبّعون کا مکر اَور اُس کی سزا جب اُن سب بادشاہوں نے جو یردنؔ کے پار پہاڑ اَور شفیلؔہ میں تھےاور بڑے سمندر کے تمام کنِاروں پر لبُنان کی طرف حِتّیوںؔ اور اَموریوؔں اَور کِنعانیوؔں اور فِرزّیوؔں اَور حِّویوؔں اور یبوُسیوؔں نے یہ سُنا۔ \v 2 ۔تو وہ سب فراہم ہُوئے۔ تاکہ یشُوع اور اِسؔرائیل کے ساتھ مُتفِق ہو کر جنگ کریں۔

1
09/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -126,6 +126,11 @@
"08-22",
"08-24",
"08-27",
"08-29"
"08-29",
"08-30",
"08-33",
"08-34",
"09-title",
"09-01"
]
}