Wed Jun 17 2020 11:44:25 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-17 11:44:25 -06:00
parent 11b3116172
commit 4ada63a813
5 changed files with 9 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 18 \v 19 18۔کہ جب ہم اِس مُلک میں داخِل ہوں۔ تب تُو یہ قرمزی سُوت کی ڈوری اِس کھڑکی میں جِس سے تُو نے ہمیں نیچے اُتارا، باندھ دینا۔ اَور اپنے باپ اَور ماں اور اَپنے بھائیوں اَور اپنے تمام رشتہ داروں کو اپنے پاس اپنے گھر میں جمع کر لینا۔
19۔تو ایسا ہو گا کہ تیرے گھر کے دروازے میں سے جو کوئی باہر نکلے گا۔ اُس کا خُون اُسی کے سر پر ہو گا اَور ہم بَری ہوں گے۔ اَور سب جو تیرے ساتھ تیرے گھر میں ہوں گے اُن کا خُون ہمارے سر پر ہو گا۔ اگر اُنہیں کوئی ہاتھ لگائے۔
\v 18 ۔کہ جب ہم اِس مُلک میں داخِل ہوں۔ تب تُو یہ قرمزی سُوت کی ڈوری اِس کھڑکی میں جِس سے تُو نے ہمیں نیچے اُتارا، باندھ دینا۔ اَور اپنے باپ اَور ماں اور اَپنے بھائیوں اَور اپنے تمام رشتہ داروں کو اپنے پاس اپنے گھر میں جمع کر لینا۔ \v 19 ۔تو ایسا ہو گا کہ تیرے گھر کے دروازے میں سے جو کوئی باہر نکلے گا۔ اُس کا خُون اُسی کے سر پر ہو گا اَور ہم بَری ہوں گے۔ اَور سب جو تیرے ساتھ تیرے گھر میں ہوں گے اُن کا خُون ہمارے سر پر ہو گا۔ اگر اُنہیں کوئی ہاتھ لگائے۔

1
02/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔اَور اگر ہمارا یہ معاملہ ظاہر کردے تو ہم اُس قَسم سے جو ہم نے تُجھ سے کھائی بَری ہوں گے ۔ \v 21 ۔تب اُس عورت نے کہا۔ جیسا تُم نے کہا ویسا ہی ہو اَور اُس نے اُنہیں رُخصت کیِااور وہ چلے گئے۔ اَور اُس عورت نے وہ قرمزی ڈوری کھڑکی سے باندھی۔

1
02/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔اور وہ دونوں چل پڑے اَور پہاڑ پر پہنچے اَور وہاں تین دِن ٹھہرے رہے جب تک کہ اُن کا پیچھا کرنے والے واپس نہ گئے۔اَور اُنہوں نے اُنہیں تمام رستوں میں ڈھونڈا، پر نہ پایا۔

1
02/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔تب وہ دونوں مردپِھرے اَور پہاڑ سے نیچے اُتر کر دریا پار ہُوئے۔ اَور یشُوع بِن نُون کے پاس آئے اور سب کچھ جو اُن پر واقعہ ہُوا تھا اُس سے بیان کیِا۔ \v 24 ۔اور اُنہوں نے یشُوع سے کہا کہ یقیناًخُداوند نے یہ ملک ہمارے قبضہ میں کر دِیا ہے اَور اُس کے سب باشندِے ہمارے خوف سے پگھلےہُوئے ہیں۔

View File

@ -52,6 +52,10 @@
"02-10",
"02-12",
"02-14",
"02-15"
"02-15",
"02-18",
"02-20",
"02-22",
"02-23"
]
}