Thu Jun 18 2020 12:26:42 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 12:26:43 -06:00
parent e8eef99053
commit 3a191e5996
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
16/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔اَور مغرب کی طرف یفلیطیوں کی حد کے پاس سے نشیبی بَیت حُوروؔن کی حد اور جزرؔ تک نیچے اُتری۔ اَور اُس کا خاتمہ سمنُدر پر ہُؤا۔ \v 4 ۔لہذا بنی یُوسف مُنّسیؔ اور افرائیم نے یہ میِراث پائی۔

1
16/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ اِفرائیؔم اَور بنی اِفرائیمؔ کی حد اُن کے خاندانوں کے مطابِق یہ تھی۔ اُن کی مِیراث کی حد مشرق کی طرف عطاراؔت ادّار سے فرازی بَیت حوَروؔن تک تھی۔ \v 6 ۔ اَور حد مغرب کی طرف مِکمِتاہ تک تھی۔ اَور مشرق کو حد تَانتؔ سیلا کو مڑی۔ \v 7 ۔ اَور وہاں سے ینوحؔاہ کے مشرق کو گئی۔ اَور ینوحؔاہ سے عطاراتؔ اَور نعراؔتہ کو اُتری۔ اَور یریحُو سے ہو کر یردنؔ پر ختم ہُوئی۔

1
16/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔اَور مغرب کی طرف وہ حد تَفّوح سے ندی قاناہ کو پھر ی۔ اَور اُس کا خاتمہ سمنُدر پر تھا۔ یہ بنی اِفرائؔیم کے قبیلہ کی میِراث بمُطابِق اُن کے خاندانوں کے تھی۔ \v 9 ۔ماسِوائے اُن گاؤں کے جو اُن شہروں کے تھے۔ جو بنی اِفرائّیم کے لئے بنی مَنّسی کی میراث کے درمیان الگ کئےگئے۔

1
16/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔ مگر اُنہوں نے اُن کِنعانیوں کو نہ نِکالا جو جزرؔ میں رہتے تھے۔اِس لئے کنعانی آج کے دن تک افرائیم کے درمیان رہتے ہیں۔ اَور اُن کے خراج گزار ہیں۔

2
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 17 1۔آدھا مَنّسؔی اَور مَنّسؔی کے قبیلہ کا قُرعہ ڈالا گیا۔ وہ یُوسف کا پہلوٹھا تھا۔ چُنانچہ مَنّسؔی کے پہلوٹھے مکِیرؔجِلعؔاد کے باپ کو جِلعؔاد اور بسن مِلے۔ کیونکہ وہ جنگی مرَد تھا۔
2۔ اَور باقی مَنّسؔی کو بھی بمُطابِق اُن کے خاندانوں کے حِصّہ مِلا۔ بنی ابیعزؔراور بنی خلقؔ اور بنی اسری ایلؔ اور بنی سِکمؔ اور بنی حِفرؔ اور بنی سمیدعؔ کو۔ یہ بنی مَنّسی بِن یُوسف تھے اُن کے خاندانوں کے مُطابق۔

1
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -239,6 +239,11 @@
"15-58",
"15-60",
"15-63",
"16-title"
"16-title",
"16-03",
"16-05",
"16-08",
"16-10",
"17-title"
]
}