Thu Jun 18 2020 10:51:38 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 10:51:38 -06:00
parent f008d22a5b
commit 386ed0bbbf
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
07/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔اور یشُوع نے کہا۔ تُو نے ہمیں کیوں دُکھ دِیا؟ آج کے دِن خُداوند تُجھے دُکھ دے گا۔ تب اِسرؔائیل نے اُسے سنگسار کِیا۔ \v 26 ۔اَور اُس کے اُوپر پتھروں کا بڑا ڈھیر لگایا۔ جو آج کے دِن تک ہے۔ تب خُداوند اپنے غضب کی شّدت سے باز آیا۔ اِس لئے اُس جگہ کا نام آج کے دِن تک وادی عکورؔ ہے۔

1
08/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 8 \v 1 ۔ عیؔ پر قبضہ اَور خُداوند نے یشُوع سے کہا۔ خوف نہ کر اور ہراساں مت ہو۔ سب جنگی مرَد اپنے ساتھ لے۔ اور اُٹھ اور عیؔ پر چڑھائی کر۔ دیکھ میَں نے عیؔ کے بادشاہ کو اور اُس کے لوگوں اور اُس کے شہر اور اُس کے ملک کو تیرے ہاتھ میں کر دِیا ہے۔ \v 2 ۔پس تُو عیؔ کے ساتھ اور اُس کے بادشاہ کے ساتھ وہی کر۔ جو تُو نے یرؔیحو اَور اُس کے بادشاہ کے ساتھ کیِا۔ مگر وہاں کی لوُٹ اور چوپائے تُم اپنے لئے غنیمت میں لو اور تُو شہر کی پچھلی طرف اپنے لئے کمین بِٹھا۔

1
08/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔تب یشُوع اور سب جنگی مرَد اُٹھے۔ کہ عیؔ پر چڑھائی کریں۔ اور یشُوع نے تیس ہزار بہادُر اور دلیر مرد چُن لئے۔ اور رات کے وقت اُنہیں روانہ کیِا۔ \v 4 ۔اَور اُنہیں حُکم دِیا اور کہا۔ دیکھو۔ تُم شہر کی پچھلی طرف کمین میں بیٹھو۔ اور شہر سے بہت دُور مت جاؤ۔ اور سب تیاّر رہو۔

1
08/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اور میں سب لوگوں کو ساتھ لے کر شہر کے سامنے آؤں گا۔ اور ایسا ہو گا۔ کہ جب وہ پہلی دفعہ کی طرح ہمارے مُقابِلہ کے لئے باہِر نِکلیں گے۔ تو ہم اُن کے سامنے سے بھاگ جائیں گے۔ \v 6 ۔تو وہ ہمارے پیچھے باہر نِکلیں گے۔ یہاں تک کہ ہم اُنہیں شہر سے دُور کھینچ لے جائیں گے۔ کیونکہ وہ کہیں گے۔ کہ وہ ہمارے سامنے سے پہلی دفعہ کی طرح بھاگتے ہیں اَور ہم اُن کے آگے بھاگیں گے۔ \v 7 ۔تب تُم کمین گاہ سے نِکلنا اَور شہرپر قبضہ کر لینا۔ کیونکہ خُداوند اُسے تُمہارے ہاتھوں میں دے دے گا۔

1
08/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -110,6 +110,12 @@
"07-14",
"07-16",
"07-19",
"07-22"
"07-22",
"07-24",
"07-25",
"08-title",
"08-01",
"08-03",
"08-05"
]
}