Thu Jun 18 2020 10:39:38 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-18 10:39:38 -06:00
parent a026419f47
commit 31fbfe0f3e
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
05/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اَور جب اُنہوں نے اُس مُلک کا اناج کھایا۔ تو دُوسرے دِن مُن بند ہو گیا۔ اَور بعد اُس کے بنی اِسرائیل کو مَنّ نہ مِلا۔ اَور اُسی سال اُنہوں نے کِنعان کی سرزمین کا غلّہ کھایا۔

1
05/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔اَور جب یشُوع یریحوؔ کے نزدِیک تھا تو اُس نے نظر اُٹھائی اور دیکھا۔ کہ ایک آدمی اُس کے مُقابِل کھڑا ہے اَور اُس کے ہاتھ میں ننگی تلوار ہے تو یشُوع اُس کے پاس گیا اَور اُس سے کہا۔ کیا تُو ہماری طرف ہے یا ہمارے دُشمنوں کی طرف۔

1
05/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ اُس نے کہا نہیں بلکہ میَں خُداوند کے لشکر کا سردار ہُوں اَور اِس وقت آیا ہُوں۔ تب یشُوع اپنے مُنہ کے بَل زمین پر گِرا اَور سجدَہ کِیا اَور کہا اَے خُداوند! تُو اپنے بندے کو حُکم دیتا ہے؟ \v 15 ۔تب خُداوند کے لشکرکے سردار نے یشُوع سے کہا کہ اپنے پاؤں سے اپنی جُوتی اُتار کیونکہ یہ جگہ جہاں تُو کھڑا ہے، پاک ہے ۔لہذایشُوع نے ایسا ہی کیِا۔

1
06/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 6 \v 1 ۔ یریحو پر حملہ اَور یریحو بنی اِسرائیل ؔکے سبب سے مضبُوطی سے بند کیِاگیا تھا۔ اَور کوئی اُس سے باہر نہ آتا تھا نہ کوئی اندر جاتا تھا۔ \v 2 ۔ تب خُداوند نے یشُوع سے کہا۔ دیکھ! میَں نے یریحو اَور اُس کے بادشاہ اَور وہاں کے طاقتور جنگی مرَدوں کو تیرے ہاتھ میں دے دِیا ہے۔

1
06/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔تُم سب جنگی مرَدوں کے ساتھ ایک دفعہ شہر کے گِرد گُھومو۔ اَور ایسا چھ دِنوں تک کرو۔ \v 4 ۔اَور سات کاہِن صندُوق کے آگے مینڈھے کے سینگ کے سات نرسِنگے اُٹھا کر چلیں۔ اَور ساتویں دِن تُم شہر کے گِرد سات دفعہ گھُومو اَور کاہِن نرسنگےپُھونکیں۔

1
06/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -80,6 +80,12 @@
"05-04",
"05-06",
"05-08",
"05-10"
"05-10",
"05-12",
"05-13",
"05-14",
"06-title",
"06-01",
"06-03"
]
}