Wed Jun 17 2020 11:36:25 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-17 11:36:25 -06:00
parent 9093176cff
commit 09da10995e
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
01/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔تُمہارے بال بچے اور تُمہارے مویشی اِس ملک میں جو موُسیٰ نے تمہیں یردنؔ کے اِس پار دِیا، رہیں گے۔ اور تم میں سے سب مضبُوط طاقتور مرَد ہتھیار باندھ کر اپنے بھائیوں کے آگے پار چلو۔اَور اُن کی مدد کرو۔ \v 15 ۔ جب تک کہ خُداوند تُمہارے بھائیوں کو تُمہاری طرح آرام نہ دے۔ اور اُنہیں بھی اُس ملک کا جوخُداوند تُمہارا خُدا اُنہیں دے گا، مالک کر دے۔ تب تم اپنی مِلکیت کےاُس ملک کی طرف واپس جاؤ۔ جو خُداوند کے بندے موسیٰ نے یرَدنؔ کے اِس پار سُورج کے چڑھاؤ کی طرف تُمہیں عطا کیِا۔اَور تُم اُس کے وارث بنو۔

1
01/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔تب اُنہوں نے یشُوع سے جواب میں کہا ۔ سب کچھ جو تُو نے ہمیں حُکم دِیا ہے ہم کریں گے۔ اور جس جگہ تو ہمیں بھیجے گا ہم جائیں گے۔ \v 17 ۔سب باتوں میں جیسے ہم نے موسیٰ کی تابعداری کی۔ تیری بھی کریں گے۔ پس خُداوند تیرا خُدا تیرے ساتھ رہے جیسا کہ وہ موسیٰ کے ساتھ تھا۔ \v 18 ۔کوئی تیرے حُکم کی مخالفت کرے ۔ اور جو کچھ تُو اُسے حُکم دَے اَور تیری بات نہ سُنے تو وہ قتل کیِاجائےچُنانچہ تُو مضبُوط ہو اور دلاوری کر۔

1
02/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 2 \v 1 ۔ یریحو کی جاسُوسی اور راحب کی پناہ تب یشُوع بِن نُون نے شِطیمؔ سے دو مرد بھیجے کہ چُھپ کر جاسوُسی کریں اَور اُنہیں کہا۔ کہ اُس سَرزمین نیز یریحو ؔکو دیکھو۔ چُنانچہ وہ گئے۔ اور ایک فاحشہ عورت کے گھر جِس کا نام راحب تھا داخِل ہُوئے اَور وہاں رات کو ٹِکے۔ \v 2 ۔تب یریحوؔ کے بادشاہ کو کہا گیا۔ کہ آج کی رات یہاں بنی اِسرائیل سے دو مرَد آئے ہیں تاکہ مُلک کی جاسُوسی کریں۔ \v 3 ۔اَور یریحؔو کے بادشاہ نے راحب کے پاس کہلا بھیجا۔ کہ اُن مرَدوں کو جو تیرے پاس آئے اور تیرے گھر میں داخِل ہُوئے۔ باہرنکال۔ کیونکہ وہ اُس تمام ملک کی جاسُوسی کرنے آئے ہیں۔

1
02/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔تب اُس عورت نے اُن دونوں مرَدوں کو لے کر چُھپایا اور کہا۔ ہاں میرے پاس وہ مرد آئے۔ لیکن میَں نے نہ جانا کہ وہ کہاں کے تھے۔ \v 5 ۔اور ایسا ہُوا کہ تقریباًپھاٹک بند کرنے کے وقت جب اندھیرا ہُوا وہ باہر نِکل گئے اَور میں نہیں جانتی ہُوں کہ وہ کہاں گئے چُنانچہ تُم جلد اُن کا پیچھا کرو۔ تو تُم اُن کو جا لو گے۔

1
02/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -41,6 +41,11 @@
"01-06",
"01-08",
"01-10",
"01-12"
"01-12",
"01-14",
"01-16",
"02-title",
"02-01",
"02-04"
]
}