Mon Jun 08 2020 18:18:01 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 18:18:02 -06:00
parent eb792066bd
commit fb8aac5b78
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 21 \v 23 ۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ تُم اپنی جانوں کے لئے خبر دار رہو۔ کہ سبت کے دِن کوئی بوجھ نہ اُٹھاؤ ۔اَور اُسے لے کر یرُوشلیِؔم کے پھاٹکوں کے اندر نہ آؤ۔
\v 22 22۔ اَور نہ سبت کے دِن اپنے گھروں میں سے بوجھ لے کر باہر جاؤ اَور نہ کوئی اَور کام کرو۔ بلکہ سبت کے دِن کو پاک رکھّو۔جیسا کہ مَیں نے تُمہارے باپ دادا کو حُکم دِیا۔
23۔ پر اُنہوں نے نہ سُنا اَور نہ اپنے کان لگائے ۔بلکہ اپنی گردنیں سخت کیں تاکہ نہ سُنیں اَور نہ تربیت کو قبُول کریں۔
\v 21 ۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ تُم اپنی جانوں کے لئے خبر دار رہو۔ کہ سبت کے دِن کوئی بوجھ نہ اُٹھاؤ ۔اَور اُسے لے کر یرُوشلیِؔم کے پھاٹکوں کے اندر نہ آؤ۔ \v 22 ۔ اَور نہ سبت کے دِن اپنے گھروں میں سے بوجھ لے کر باہر جاؤ اَور نہ کوئی اَور کام کرو۔ بلکہ سبت کے دِن کو پاک رکھّو۔جیسا کہ مَیں نے تُمہارے باپ دادا کو حُکم دِیا۔ \v 23 ۔ پر اُنہوں نے نہ سُنا اَور نہ اپنے کان لگائے ۔بلکہ اپنی گردنیں سخت کیں تاکہ نہ سُنیں اَور نہ تربیت کو قبُول کریں۔

1
17/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 ۔ پس اگر تُم توجّہ سے میری سُنو گے۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) اَور سبت کے دِن تُم اِس شہر کے پھاٹکوں میں بوجھ لے کر داخِل نہ ہوگے۔بلکہ سبت کے دِن کو پاک رکھّو گے ۔یہاں تک کہ کِسی طرح کاکام کاج نہ کرو۔ \v 25 ۔تو اِس شہر کے پھاٹکوں سے وہ بادشاہ جو داؤد کے تخت پر بیٹھے ہوں گے داخِل ہوں گے اَور وہ اَور اُن کے سردار اَور مَردانِ یہُوداہ اَور باشِندگان یرُوشلیِؔم رتھوں اَور گھوڑوں پر سَوار ہوں گے اَور یہ شہر اَبد تک آباد رہے گا۔

1
17/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 ۔ اَور وہ یہُوداہ کے شہروں اَور یرُوشلیِؔم کی نواحی اَور بِنیمِیؔن کی سَر زمین اَور نشیبی زمین اَور کو ستان اَور جنوب سے آئیں گے۔ اَور سوختنی قُربانیوں اَور ذَبیحوں اَور نَذَروں اَور لُبان کو لائیں گے اور خداوند کےگھر میں شکرانے کے ذبیحوں کو گزرانیں گے۔ \v 27 ۔لیکن اگر تُم میری نہ سُنو کہ سبت کے دِن کو پاک رکھّو اَور بوجھ نہ اُٹھاؤ اَور اُسے لے کر سبت کے دِن یرُوشلیِؔم کے پھاٹکوں میں داخِل نہ ہو۔ تو مَیں اُس کے پھاٹکوں میں آگ بھڑکاؤں گا ۔تو وہ یرُوشلیِؔم کے محلّول کو بھسم کرے گی اَور نہیں بُجھے گی۔

1
18/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -222,6 +222,10 @@
"17-12",
"17-15",
"17-17",
"17-19"
"17-19",
"17-21",
"17-24",
"17-26",
"18-title"
]
}