Mon Jun 08 2020 13:47:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 13:47:08 -06:00
parent f66066d520
commit f322ff755f
4 changed files with 6 additions and 1 deletions

1
03/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ در حقیقت پہاڑیاں اَور پہاڑوں کی کثرت جھوٹ ہَے۔ یقیناََ اَسرائیؔل کی نجات خُداوند ہمارے خُدا میں ہَے۔ \v 24 ۔ ہمارے بچپن سے شرمناک بتوں نے ہمارے باپ دادا کی محنت اَور اُن کی بھیڑ بکریوں اَور گائے بَیلوں کو اَور اُن بیٹوں اَور بیٹیوں کو نِگل لِیا۔ \v 25 ۔ آؤ ہم شرمِندگی میں لیٹیں اَور ہمارے خجالت ہمیں ڈھانپ لے ۔ کیونکہ ہم نے اَور ہمارے دادا نے اپنے بچپن سے اِس آج کے دِن تک خُداوند اپنے خُدا کا گُناہ کِیا۔ اَور خُداوند اپنے خُدا کی آواز کے شَنَوا نہ ہُوئے۔

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 ۔ اگر تُو پھِرے ۔اَے اِسرائیؔل ! (خُداوند فرماتاہَے۔) اگر تُو میری طرف پھِرے اَور میرے حضُور سے اپنی مکرُ وہات کو دُور کرے۔ اَور مُجھ سے دُور دُور آوارہ نہ پھِرے۔ \v 2 ۔ اَور حَق اَور عدل اَور صداقت سے " زندہ خُداوند کی قسم" کھائے تو قومیں اُسی کا نام لے کر اپنے آپ کو مُبارَک کہیں گی اَور اُس پر فخر کریں گی۔ \v 3 ۔ کیونکہ خُداوند مَر د انِ یہُوداہ اَور باشِندگان یُروشلیِؔم سے یُوں فرماتا ہَے۔ تُم اپنی زمین پر ہَل چلاؤ اَور کانٹوں کے درمیان مت بوؤ۔

1
04/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -70,6 +70,8 @@
"03-16",
"03-17",
"03-19",
"03-21"
"03-21",
"03-23",
"04-title"
]
}