Thu Jun 11 2020 14:13:46 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-11 14:13:47 -06:00
parent cf243400af
commit ed7f393752
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
50/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 ۔ اُس کی ندیوں پر تلوار ہَے! تو خُشک ہو جائیں گی۔ کیونکہ وہ تراشی ہُوئی مُورتوں کا مُلک ہَے اَور وہ مکرُوہات پر ناز کرتے ہَیں۔ \v 39 ۔ اِس لئے جنگلی بِلّیاں اَور گیدڑ وہاں رہیں گے۔ اَور شُتر مُرغ وہاں بسیں گے۔اَور وہ اَبد تک پھر کبھی آباد نہ ہوگی اَور پُشت در پُشت اُس میں کوئی نہ بسے گا۔ \v 40 ۔ جس طرح کہ خُداوند نے سدُوم اَور عمُورہ اَور اُن کے آس پاس کے شہروں کو اُلٹا دِیا( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔اُسی طرح اُس میں کوئی اِنسان نہ بسے گا اَور کوئی آدم زاد اُس میں قیام نہ کرے گا۔

1
50/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 ۔دیکھ۔ شِمال سے ایک گروہ اَور ایک بڑی قوم آتی ہَے اَور زمین کے کِناروں سے زبردست بادشاہ اُٹھتے ہَیں۔ \v 42 ۔وہ کمان اَور نیزے اُٹھائے ہَیں۔و ہ سخت دِل ہیں۔اَور رحم نہیں کریں گے اُن کی آواز سُمندر کی سی ہَے۔ اَور وہ گھوڑوں پر سوار ہو کر تیرے ساتھ لڑائی کرنے کو ۔اَے بابؔل کی بیٹی! جنگی مَرد کی مانند آراستہ ہَیں۔

1
50/43.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 43 ۔ شا ہ بابؔل نے اُن کی شُہرت سُنی ۔تو اُس کے ہاتھ ڈھیلے ہوگئے۔ اُسے اُس عورت کی طرح دُکھ اَور تکلیف ہُوئی جِسے دَردِزِہ لگے ہوں۔

1
50/44.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 44 ۔ دیکھ۔ وہ یردؔن کی جھاڑیوں سے شیر کی مانند دائمی چراگاہ میں اُوپر چڑھے گا۔ کیونکہ مَیں ناگہاں اُنہیں اُس سے دُور بھگاؤں گا اَور جو کوئی بر گُزیدہ ہو۔ مَیں اُسے اُس پر مُقرّر کرُوں گا۔ کیونکہ میری مانند ہَے۔ اَور کون میرے لئے وقت ٹھہرائے گا۔ اَور کون وہ چرواہا ہَے۔ جو میرے سامنے کھڑا ہوگا۔

1
50/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 ۔ اِس لئے خُداوند کی اُس مشورت کو سُنو جو اُس نے بابؔل کی بابت کی۔اَور اُس کے اُن خیالات کو جو اُس نے کسدیوں کے مُلک کی بابت سوچے ہَیں۔ یقیناََ وہ چھوٹے گلّوں کو گھِسیٹ لے جاتے ہَیں۔ یقیناََ مَسکِن اُن کے سبب سے ہیَبت زَدہ ہوگا۔ \v 46 ۔ بابؔل کی شَکسَت کی آواز سے زمین لر زاں ہَے۔اَور قوموں میں فریاد سُنائی دیتی ہَے۔

View File

@ -601,6 +601,12 @@
"50-27",
"50-29",
"50-31",
"50-33"
"50-33",
"50-35",
"50-38",
"50-41",
"50-43",
"50-44",
"50-45"
]
}