Mon Jun 08 2020 18:32:01 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 18:32:02 -06:00
parent f78c0fedf6
commit eb8d576a8d
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 10 10۔ تب تُو اُس صُراحی کو اُن آدمیوں کے سامنے توڑے گا جو تیرے ساتھ گئے۔
\v 11 11۔ اَور اُن سے کہے گا ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ جس طرح کُمہار کا برتن توڑا جاتا ہَے اَور پھِر نہیں جُڑتا۔اُسی طرح مَیں اِس اُمّت اَور اِس شہر کو توڑ ڈالُوں گااَور جگہ کے نہ ہونے کی وجہ سے تو فِؔت قبر ستان بنے گا۔
\v 10 ۔ تب تُو اُس صُراحی کو اُن آدمیوں کے سامنے توڑے گا جو تیرے ساتھ گئے۔ \v 11 ۔ اَور اُن سے کہے گا ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ جس طرح کُمہار کا برتن توڑا جاتا ہَے اَور پھِر نہیں جُڑتا۔اُسی طرح مَیں اِس اُمّت اَور اِس شہر کو توڑ ڈالُوں گااَور جگہ کے نہ ہونے کی وجہ سے تو فِؔت قبر ستان بنے گا۔

1
19/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔اِس جگہ سے اَور اُس کے باشِندوں سے مَیں یُو نہی کرُوں گا۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) اَور مِیں اِس شہر کو توفِتؔ کی مانند کر دُوں گا۔ \v 13 ۔ اَور یرُوشلیِؔم کے گھر اَور شاہانِ یہُوداہ کے محلّ توفِؔت کی جگہ کی طرح ناپاک ہوں گے۔ اُن سب گھروں کے ساتھ جِن کی چھتوں پر وہ آسمان کے تمام لشکر کے لئے خُوشبُو جَلاتے اَور دُوسرے مَعبُودوں کے لئے تپاون بہاتے رہے۔

1
19/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔ تب یرمیاہ توفِؔت سے جہاں خُداوند نے اُسے نُبوّت کرنے کے لئے بھیجا تھا واپس آیا۔ اَور خُداوند کے گھر کے صحن میں کھڑا ہُوا۔ اَور تمام لوگوں سے کہا۔ \v 15 ۔ کہ ربُّ الافواج اِسرائیؔل کاخُداوند یُوں فرماتا ہے۔دیکھ مَیں اِس شہر پر اَور اِس کے تمام قصبوں پر وہ سب آفتیں لاؤں گا جِن کا مَیں نے اُس کے حَق میں ذِکر کِیا۔کیونکہ اُنہوں نے اپنی گردنیں سخت کیں تاکہ میرا کلام نہ سُنیں۔

1
20/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 20 \v 1 ۔ اَور فشُحؔور بِن اِمّیؔر کاہن نے جو خُداوند کے گھر میں سردار ناظِم تھا یرمیاہ کو اِن باتوں کی نُبوّت کرتے سُنا۔ \v 2 ۔ تو فشُؔحؔور نے یرمیاہ نبی کو کوڑے لگوائے اَور اُسے خُداوند کے گھر کے نزدِیک بنیمین کے بالائی پھاٹک میں کاٹھ میں ڈالا۔

1
20/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -238,6 +238,11 @@
"19-title",
"19-01",
"19-04",
"19-06"
"19-06",
"19-10",
"19-12",
"19-14",
"20-title",
"20-01"
]
}