Wed Jun 10 2020 18:14:07 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-10 18:14:08 -06:00
parent f0ed078bf4
commit e9d4c3a28a
7 changed files with 13 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 40 ۔ کیونکہ (خُداوند فرماتا ہَے) دیکھ ۔وہ عُقاب کی مانند اُڑتا ہَے اَور اپنے پَروں کو موآؔب کی طرف پھیلاتا ہَے۔
\v 41 ۔ شہر لئے جاتے ہَیں۔ قِلعہ جات فتح کئے جاتے ہَیں۔ اَور اُس روز موآؔب کے جنگجوؤں کا دِل اُس عورت کے دِل کی مانند ہوگا جِسے دَردِزِہ لگا ہو۔
\v 40 ۔ کیونکہ (خُداوند فرماتا ہَے) دیکھ ۔وہ عُقاب کی مانند اُڑتا ہَے اَور اپنے پَروں کو موآؔب کی طرف پھیلاتا ہَے۔ \v 41 ۔ شہر لئے جاتے ہَیں۔ قِلعہ جات فتح کئے جاتے ہَیں۔ اَور اُس روز موآؔب کے جنگجوؤں کا دِل اُس عورت کے دِل کی مانند ہوگا جِسے دَردِزِہ لگا ہو۔

1
48/42.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 42 ۔ موآؔب نیست اَور غیر آباد کِیا جاتا ہَے۔ کیونکہ اُس نے خُداوند کے خلاف اپنے آپ کو بڑا کِیا۔ \v 43 ۔ اَے موآؔب کے رہنے والے ! دہشت اَور گڑھا اَور جال تیرے اُوپر آئے گا۔ (یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔ \v 44 ۔ پس جو دہشت سے بھاگے گا وہ گڑھے میں گرے گا۔اَور جو گڑھے میں سے نِکل آئے ۔وہ جال میں پھنس جائے گا۔ کیونکہ مَیں اُس پر یعنی موآؔب پر اُس کی سزا کا برس لاؤں گا۔ ( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے)

1
48/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 ۔ تب حسبون کے سائے میں مفرُور بیتاب کھڑے ہو ں گے۔ تب حسبون سے آگ اَور سیحون کے گھر سے شُعلہ نِکلے گا۔جو موآؔب کے سر کی کنپٹیوں کو اَور شورِش کے فرزندوں کے سرکی چاند کو بھسم کرے گا۔

1
48/46.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 46 ۔ اَے موآؔب تُجھ پر واویلا ۔اَے کموس کی اُمّت تُو ہلاک ہُوئی ۔ کیونکہ تیرے بیٹے جَلاوطنی میں اَور تیری بیٹیاں اسیری میں چلی جاتی ہَیں۔ \v 47 ۔ لیکن مَیں آخری دِنوں میں موآؔب کی قِسمت بدلُوں گا۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے)۔ یہاں تک موآؔب پر فتویٰ ہوا۔

1
49/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 49 \v 1 ۔ بنی عمّون کے حَق میں بنی عمّون کے حَق میں۔خُداوند یُوں فرماتا ہَے ۔کیا اِسرائیؔل کے بیٹے نہیں؟ کیا اُس کا کوئی وارِث نہیں؟ پس کِس لئے مِلکؔوم نے جد کو مِیَراث میں لِیا اَور اُس کی اُمّت اُس شہر وں میں بسی؟ \v 2 ۔ اِس لئے دیکھ۔ وہ دِن آتے ہَیں۔ ( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) کہ مَیں ایسا کرُوں گا۔ کہ بنی عمّون کے رَبّہ میں لڑائی کی للکار سُنی جائے گی اَور وہ بربادی کا ڈھیر ہو جائے گا۔ اَور اُس کی بستیاں آگ سے جَلائی جائیں گی اَور اِسرائیؔل اُس کے وارِثوں کا وارِث ہوگا۔ خُداوند فرماتا ہَے۔

1
49/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -561,6 +561,12 @@
"48-33",
"48-34",
"48-36",
"48-38"
"48-38",
"48-40",
"48-42",
"48-45",
"48-46",
"49-title",
"49-01"
]
}