Mon Jun 08 2020 16:07:08 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 16:07:08 -06:00
parent de15ff78b8
commit e1ae35ec94
4 changed files with 7 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 22 \v 23 \v 24 22۔ کیا تُو اپنے دِل میں کہتی ہَے کہ یہ باتیں مُجھ پر کیوں واقع ہُوئیں؟ تیری بدکرداری کی کثرت کے باعِث تیرے دامن اُٹھائے گئے۔اَور تیری ایڑیاں زبردستی ننگی کی گئیں۔
23۔ کیا حبشی اپنے چمڑے کو یا چیتا اپنے داغوں کو بدل سکتا ہَے؟ تب تُم کیسے نیکی کر سکو گے۔جب کہ تُمہیں بَدی کرنے کی عادت ہَے۔
24۔ اِس لئے مَیں اُنہیں اُس بھُس کی مانند جسے بِیابان کی ہَوا لے جاتی ہَے پراگندہ کرُوں گا۔
\v 22 ۔ کیا تُو اپنے دِل میں کہتی ہَے کہ یہ باتیں مُجھ پر کیوں واقع ہُوئیں؟ تیری بدکرداری کی کثرت کے باعِث تیرے دامن اُٹھائے گئے۔اَور تیری ایڑیاں زبردستی ننگی کی گئیں۔ \v 23 ۔ کیا حبشی اپنے چمڑے کو یا چیتا اپنے داغوں کو بدل سکتا ہَے؟ تب تُم کیسے نیکی کر سکو گے۔جب کہ تُمہیں بَدی کرنے کی عادت ہَے۔ \v 24 ۔ اِس لئے مَیں اُنہیں اُس بھُس کی مانند جسے بِیابان کی ہَوا لے جاتی ہَے پراگندہ کرُوں گا۔

1
13/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ یہی تیرا ناپا اَور میری طرف سے تیرانا پا ہُؤا بخرہ ہَے۔ ( یُوں خُداوند فرمان ہَے) کیونکہ تُو نے مُجھے فراموش کِیا اَور جھُوٹ پر بھروسا رکھّا ۔ \v 26 ۔پس اِس لئے مَیں تیرا دامن تیرے مُنہ تک اُٹھاؤں گا ۔اَور تیری شرم ظاہر ہوگی۔ \v 27 ۔ تیری حرام کاری۔ تیرا ہنہنانا تیری زِنا کاری کی شرارت ۔خواہ ٹِیلوں پر کی گئی اَور خواہ میدان میں ۔اَور تیرے مکرُوہات مَیں نے دیکھے ۔اَے یرُوشلیِؔم تُجھ پر اَفسوس تُو کب تک پاک نہ ہوگی!

1
14/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -182,6 +182,9 @@
"13-12",
"13-15",
"13-18",
"13-20"
"13-20",
"13-22",
"13-25",
"14-title"
]
}