Tue Jun 09 2020 20:41:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:41:32 -06:00
parent 7b06ee5430
commit dc5760cf8e
7 changed files with 13 additions and 1 deletions

1
30/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ دیکھ۔ خُداوند کے قہر شدید کا طُوفان اُٹھے گا۔ایک لگاتا ر طُوفان جو بے دِینوں کے سر پر پڑا رہے گا۔ \v 24 ۔ کیونکہ خُداوند کے غضب کی شدت اُس وقت تک موقوف نہ ہو گی۔ جب تک کہ وہ اُسے انجام تک نہ پہنچائے۔ اَور اپنے دِل کا مقصد پُورا نہ کرے۔تُم آخری ایّام اُسے سمجھو گے۔

1
31/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 31 \v 1 ۔ اِسرائیؔل کی بحَالی اُس وقت ( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) مَیں اِسرائیؔل کے تمام قبائل کا خُدا ہُوں گا۔ اَور وہ میری اُمّت ہوں گے۔ \v 2 ۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے کہ جو لوگ تلوار سے بچ گئے۔ وہ بِیابان میں مقتُولیّت پائیں گے اَور اِسرائیؔل اپنے آرام کو جائے گا۔ \v 3 ۔ خُداوند دُور سے اُس پر ظاہر ہُؤا۔ یقیناََ مَیں نے اَبدی عِشق سے تُجھے پیار کِیا۔ اَور اِسی باعِث رحمت سے تُجھے کھینچ لایا۔

1
31/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔میں تُجھے پھر تعمیر کرُوں گااَور تُو تعمیر کی جائے گی۔ اَے اِسرائیؔل کی کُنواری ! پھر تُجھے تیری دف کے ساتھ زِینت دی جائے گی۔ اَور تُو شادمانی کرنے والوں کے رقص میں شامل ہوگی۔ \v 5 ۔ تُو پھِر سامریہ کے پہاڑوں میں تاکِستان لگائے گی۔ اَور لگانے والے لگا کر پھَل کھائیں گے۔ \v 6 ۔ کیونکہ ایک دِن ایسا آئے گا جس میں نِگہبان اِفراؔئیم کے پہاڑ پر پُکاریں گے ۔اُٹھو۔ ہم صیون میں خُداوند اپنے خُدا کے پاس جائیں ۔

1
31/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 ۔ کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ کہ یَعقُؔوب کے لئے خُوشی سے گیت گاؤ۔اَورقوموں کی سر تاج کے لیے للکارو۔ للکار و اَور حمد کرو اَور کہو۔ اَے خُداوند اپنی اُمّت اِسرائیؔل کے بَقیہّ کو بچا۔

2
31/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 8 ۔ دیکھ۔ مَیں اُنہیں شِمال کے مُلک سے واپس لاؤں گا۔اَور زمین کے کناروں سے اُنہیں جمع کرُوں گا۔اَور اُن میں اَندھے اوَر لنگڑے اَور حاملہ عورتیں اَور دَردِزہ وا لیاں سب شامِل ہوں گی۔ ایک بڑا ہجوم یہاں واپس آئے گا۔
\v 9 ۔ وہ رو رو کر آئیں گے پر مَیں مہربان ہو کر اُن کی ہدایت کرُوں گا۔ مَیں اُنہیں ہموار راہوں سے جِن میں وہ ٹھوکر نہ کھائیں گے۔ پانی کی نہروں کے پاس لے آؤں گا۔ کیونکہ میں اِسرائیؔل کا باپ ہُوں اَور اِفرائیم میرا پہلوٹھاہَے۔

1
31/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -363,6 +363,11 @@
"30-14",
"30-16",
"30-18",
"30-20"
"30-20",
"30-23",
"31-title",
"31-01",
"31-04",
"31-07"
]
}