Mon Jun 08 2020 16:13:08 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 16:13:08 -06:00
parent fcd5b61de5
commit bca41819ae
3 changed files with 5 additions and 1 deletions

1
14/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔آیا تُو نے یہُوداہ کو بالکُل رَدّ کر دِیا کیا تُجھے صیہُون سے نفرت ہَے؟تُو ہمیں کیوں مارتا ہَے۔ ہمارے شِفا کیوں نہیں۔ ہم سلامتی کے مُنتظر ہَیں۔پر کُچھ فائدہ نہیں۔ اَور شِفا پانے کے وقت دیکھ۔ دہشت ہَے۔ \v 20 ۔اَے خُداوند ہم اپنی شرارت کااَور اپنے باپ دادا کی بدکرداری کا اِقرار کرتے ہَیں کہ ہم نے تیرا گُناہ کِیا۔

1
14/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ اپنے نام کی خاطِر ہمیں پھینک نہ دے۔ اَور اپنے جلال کے تخت کی تحِقیر نہ کر۔ اپنا جو عہد ہم سے ہَے اُسے یاد رکھّ ۔اُسے نہ توڑ۔ \v 22 ۔کیا قوموں کے بُتوں میں سے کوئی ہَے۔ جو مینہ برسائے یا کیا آسمان بارش کرے گا؟کیا فَقط تُو ہی نہیں۔اَے خُداوند ہمارے خُدا ؟ ہم تیرے ہی مُنتظر ہَیں۔ کیونکہ تُو ہی یہ سب کُچھ کرتا ہَے۔

View File

@ -191,6 +191,8 @@
"14-07",
"14-10",
"14-13",
"14-15"
"14-15",
"14-19",
"14-21"
]
}