Wed Jun 10 2020 15:57:27 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-10 15:57:28 -06:00
parent 347c938991
commit bbf5a58e99
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
42/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ تو اَے یہُوداہ کے بَقیہّ! خُداوند کا کِلام سُنو۔ لشکروں کا خُداوند اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے۔ کہ اگر تُم اپنے مشورے میں قائم رہو گے کہ تُم مِصؔر کو جاؤ گے اور تُم جا کر وہاں بسو گے۔ \v 16 ۔ تو جس تلوار سے تُم ڈرتے ہو و ہ وَہیں مُلکِ مِصؔر ہی میں تُمہیں جا لے گی اَور جس کال سے تُم خوف کرتے ہو وہ وَہیں مِصؔر ہی میں تُمہارا پیچھا کرے گا۔ اَور وَہیں تُم مَر جاؤ گے۔ \v 17 ۔ پس جِتنے آدمی اپنے مشورے میں قائم رہیں گے کہ مِصؔر کو جائیں اَور وہاں قیام کریں۔ وہ تلوار اَور کال اَور وَبا سے مَر جائیں گے ۔اَور کوئی بھاگنے والا باقی نہ رہے گا۔ اَور اُس آفت سے جو مَیں اُن پر نازل کرُوں گا کوئی نہ بچے گا۔

1
42/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔ کیونکہ ربُّ الا فواج یُوں فرماتا ہَے۔ کہ جس طرح میرا غضب اَور قہر یرُوشلیؔم کے رہنے والوں پر اُنڈیلا گیا ۔اُسی طرح میرا قہر تُم پر اُنڈیلا جائے گا۔جب تُم مِصؔر کو جاؤ گے۔ اَور تُم کراہت اَور باعِث عبرت اَور باعِث تکفیر اَور خجالت ہوگے ۔اَور اِس جگہ کو تُم پھر نہ دیکھو گے۔ \v 19 ۔ اَے یہُوداہ کے بَقیہّ! خُداوند نے تُم سے کلام کِیا ۔تُم مِصؔر کو نہ جاؤ۔ اَور یقین جانوکہ آج کے دِن مَیں نے تُمہیں مُتنّبہ کر دِیا ہَے۔

1
42/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 ۔ تُم نے درحقیقت اپنی جانوں کو دھوکا دِیا ۔ کیونکہ تُم نے مُجھے خُداوند اپنے خُدا کے پاس بھیج کر کہا کہ خُداوند ہمارے خُدا سے ہمارے واسطے دُعا کر۔ اَور جو کُچھ خُداوند ہمارا خُدا کہے۔ ہمیں بتا تو ہم اُس پر عمل کریں گے۔ \v 21 ۔ اَور آج کے دِن مَیں نے تُمہیں بتایا پر تُم خُداوند اپنے خُدا کے شَنَوا نہ ہُوئے ۔اَور نہ کسی ایسی بات کے جو اُس نے میری معرفت تُم پر ظاہر کی۔ \v 22 ۔ پس اَب یقین جانو کہ تُم تلوار اَور کال اَور وَبا سے اُسی جگہ مَر جاؤ گے جہان تُم جانا چاہتے ہو ۔تاکہ وہاں قیام کرو۔

3
43/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 43 \v 1 1۔ یرمیاہ مِصرؔ میں اَور جب یرمیاہ تمام باتیں یعنی خُداوند اُن کے خُدا کا کلام تمام لوگوں سے کہہ چُکا جو خُداوند اُن کے خُدا نے اُس کی معرفت اُن پر ظاہر کِیا۔
\v 2 2۔ تو عزرؔیارہ بِن ہوسعیاہ اَور یوحنان بِن قریؔح اَور اُن تمام مغُرور آدمیوں نے یرمیاہ سے کہا کہ تُو نے جھُوٹ کہا ہَے۔ خُداوند ہمارے خُدا نے تُجھے کہنے کو نہیں بھیجا کہ تُو کہے کہ تُم مِصؔر کو نہ جانا۔ تاکہ وہاں قیام کرو۔
\v 3 3۔ لیکن بارُوک بِن نیرؔیاہ نے تُجھے ہمارے خلاف اُبھارا ہَے۔ تاکہ ہمیں کسدیوں کے ہاتھ میں گرفتار کرے جو ہمیں قتل کریں اَور اسیر کرکے بابؔل کو لے جائیں۔

1
43/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
بات

View File

@ -502,6 +502,10 @@
"42-01",
"42-04",
"42-07",
"42-13"
"42-13",
"42-15",
"42-18",
"42-20",
"43-title"
]
}