Wed Jun 10 2020 15:53:27 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-10 15:53:28 -06:00
parent fd65965b2c
commit a555974349
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
41/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ جب اُن سب لوگوں نے جو اِسمعیؔل کے ساتھ تھے۔ یوحنان بِن قریحؔ کو اَور لشکر کے اُن تمام سر داروں کو دیکھا جو اُس کے ساتھ تھے تو خُوش ہُوئے۔ \v 14 ۔ اَور سب لوگ جِنہیں اِسماعیؔل مصفاہ سے قید کر کے لے گیا تھا۔ پلٹے اَور پھرے اَور یوحنان بِن قریح کے پاس گئے ۔

1
41/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ لیکن اِسمعیؔل بِن نتنیاہ آٹھ آدمیوں کے ساتھ یوحنان کے سامنے سے بھاگا۔ اَور بنی عمّون کی طرف گیا۔ \v 16 ۔مِصؔر کو کُوچ تب یوحنان بِن قریح اَور اُس کے ساتھ کے سب سرداروں نے اُن سب پس ماندوں کو جنہیں اِسمعیؔل بِن نتنیاہ مصفاہ سے ( بعد اُس کے کہ اُس نے جدلیاہ بِن اخیقام کو قتل کِیا تھا) لے گیا تھا۔ اَور جِنہیں یوحنان جِبعُون سے پھیر لایا تھا۔ یعنی جنگی مَردوں اَور عورتوں اَور بچّوں اَور خواجہ سراؤں کو فراہم کِیا۔

1
41/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ اَور وہ چل پڑے اَور بَیت ؔ الحم کے پاس جیروت کمِہاؔم میں ٹھہرے تاکہ روانہ ہو کر مِصؔر کو ۔ \v 18 ۔ کسدیوں کے سامنے سے بھاگ جائیں ۔کیونکہ وہ اُن سے ڈرے ۔اِس لئے اِسماعیؔل بِن نتنیاہ نے جدلیاہ بِن اخیقام کو قتل کِیا تھا۔ جِسے شاہ بابؔل نے تمام سَر زمین کا حاکمَ مُقرّرہ کِیا تھا۔

3
42/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 42 \v 1 ۔ تب لشکر کے سب سردار یوحنان بِن قرؔیح اَور یزنیاہ بِن ہوسعیاہ بلکہ سب لوگ کیا چھوٹے کیا بڑے نزدِیک آکر۔
\v 2 ۔ یرمیاہ نبی سے کہنے لگے کہ ہماری مِنّت تیرے سامنے منظُور ہو ۔تُو ہمارے لئے یعنی اِس تمام بَقیہّ کے لئے خُداوند اپنے خُدا سے دُعا کر۔ ( کیونکہ بہُتیروں میں سے ہم تھوڑے ہی رہ گئےہَیں۔ جس طرح تُو خود اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتا ہَے)۔
\v 3 3۔تاکہ خُداوند تیرا خُدا وہ راہ جس میں ہمیں چلنا ہَے۔ اَور وہ کام جو ہمیں کرنا ہَے ۔ہمیں بتائے۔

1
42/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -494,6 +494,10 @@
"41-06",
"41-08",
"41-10",
"41-11"
"41-11",
"41-13",
"41-15",
"41-17",
"42-title"
]
}