Thu Jun 11 2020 14:27:46 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-11 14:27:47 -06:00
parent 93ae563a3f
commit 9cf44f033d
6 changed files with 11 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 54 \v 56 54۔ بابؔل سے چِلاّنے کی اَور کسدیوں کے مُلک سے بڑی ہلاکت کی آواز ہَے۔
\v 55 55۔ کیونکہ خُداوند نے بابؔل کو برباد کِیا۔اَور اُس میں سے تمام شور وغل کو نابُود کِیا۔ اُن کی موجیں بڑے سُمندر کی طرح شور کرتی ہَیں۔اَو ر اُن کی للکار اُٹھتی ہَے۔
56۔ کیونکہ غارت گر اُس پر یعنی بابؔل پر آتا ہَے۔ اَور اُس کے بَہادر پکڑے جاتے اَور اُن کی کمانیں توڑی جاتی ہَیں۔ کیونکہ خُداوند خُدا ئے مُنتقمِ اُسے ضُرور بدلہ دیتا ہَے۔
\v 54 ۔ بابؔل سے چِلاّنے کی اَور کسدیوں کے مُلک سے بڑی ہلاکت کی آواز ہَے۔ \v 55 ۔ کیونکہ خُداوند نے بابؔل کو برباد کِیا۔اَور اُس میں سے تمام شور وغل کو نابُود کِیا۔ اُن کی موجیں بڑے سُمندر کی طرح شور کرتی ہَیں۔اَو ر اُن کی للکار اُٹھتی ہَے۔ \v 56 ۔ کیونکہ غارت گر اُس پر یعنی بابؔل پر آتا ہَے۔ اَور اُس کے بَہادر پکڑے جاتے اَور اُن کی کمانیں توڑی جاتی ہَیں۔ کیونکہ خُداوند خُدا ئے مُنتقمِ اُسے ضُرور بدلہ دیتا ہَے۔

1
51/57.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 57 ۔ اَور مَیں اُس کے سرداروں اَور عقلمندوں اَور اُس کے حاکمِوں اَور اُس کے سِپّہ سالاروں اور اُس کے جنگجوہوں کو مَدہوش کرُوں گا۔ چنانچہ وہ اَبدی نیند میں سو جائیں گے۔ اَور نہ جاگیں گے۔ (یُوں اُس بادشاہ کا فرمان ہَے جس کا نام ربّ الافواج ہَے)۔ \v 58 ۔ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہَے۔ کہ بابؔل کی چوڑی فصِیل بِالکُل گِرا دی جاتی ہَے ۔اَور اُس کے اُونچے پھاٹک آگ سے جَلائے جاتے ہَیں۔ یُوں قوموں کی محنت بے فائدہ ٹھہرتی ہَے۔ اَور اُمّتوں کی مُشقّت آگ کے لئے ہوتی ہَے۔

1
51/59.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 59 ۔ بابؔل مَلعُون یہ وہ بات ہَے جس کا حُکم یرمیاہ نے سرایؔاہ بِن نیریاہ بِن محسیاہ کو اُس وقت دِیا جب وہ شا یہُوداہ صدقیاہ کے ہمراہ اُس کے عہدِ سَلطنَت کے چوتھے برس میں بابؔل کو گیا۔ ( سراؔیاہ آرام گاہ کا سردار تھا)۔ \v 60 ۔ یرمیاہ نے اُس پوری آفت کو جو بابؔل پر آنے والی تھی ایک کِتاب میں قلم بند کِیا تھا۔ یعنی یہ تمام باتیں جو بابؔل کے حَق میں لکھی گئیں ۔

1
51/61.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 61 ۔ اَور یرمیاہ نے سراؔیاہ سے کہا۔ جب تُو بابؔل میں آئے ۔تو دیکھ۔ اِن تمام باتوں کو پڑھ ۔ \v 62 ۔ اَور کہہ اَے خُداوند ! تُو نے اِس جگہ کے حَق میں فرمایا کہ تُو اُسے برباد کرے گا۔ تو اُس میں کوئی رہنے والا نہ ہوگا۔نہ اِنسان اَور نہ حیوان بلکہ وہ اَبدی وِیرانہ ہوگا۔

1
51/63.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 63 ۔ اورجب تُو اِس کِتاب کے پڑھنے سے فارِغ ہو ۔ تو اُس کے ساتھ ایک پتھّر باندھ ۔اَور اُسے فُراؔت کے میانے میں پھینک دے۔ \v 64 ۔ اَور کہہ اِسی طرح بابؔل ڈُوب جائے گی۔ اَور اُس آفت سے جو مَیں اُس پر ڈالُوں گا۔پھِر نہ اُٹھے گی۔ یہاں تک یرمیاہ کا کلام ہَے۔

View File

@ -633,6 +633,11 @@
"51-45",
"51-47",
"51-50",
"51-52"
"51-52",
"51-54",
"51-57",
"51-59",
"51-61",
"51-63"
]
}