Mon Jun 08 2020 18:38:01 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 18:38:02 -06:00
parent 02654da169
commit 9989ab24c1
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 16 \v 18 ۔ وہ آدمی اُن شہروں کی مانند ہو جنہیں خُداوند نے اُلٹ دِیا اَور نہ پچھتایا۔وہ صُبح اللکار اَور دوپہر کے وقت خوفناک شور سُنے! ۔
\v 17 17۔ کیونکہ رحِم میں اُس نے مُجھے قتل نہ کِیا۔ کہ میری ماں ہی میری قبر ہوتی ۔اَور اُس کا رحِم ہمیشہ تک حامِلہ رہتا ۔
18۔ مَیں کیوں رحِم سے باہر نِکلا تاکہ مُشقّت اَور رنج دیکھُوں ۔ اَور میرے ایّام شرمِندگی میں گُزریں۔
\v 16 ۔ وہ آدمی اُن شہروں کی مانند ہو جنہیں خُداوند نے اُلٹ دِیا اَور نہ پچھتایا۔وہ صُبح اللکار اَور دوپہر کے وقت خوفناک شور سُنے! ۔ \v 17 ۔ کیونکہ رحِم میں اُس نے مُجھے قتل نہ کِیا۔ کہ میری ماں ہی میری قبر ہوتی ۔اَور اُس کا رحِم ہمیشہ تک حامِلہ رہتا ۔ \v 18 ۔ مَیں کیوں رحِم سے باہر نِکلا تاکہ مُشقّت اَور رنج دیکھُوں ۔ اَور میرے ایّام شرمِندگی میں گُزریں۔

1
21/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 21 \v 1 ۔صدقیاہ کی سِفارَت یہ وہ کلام ہَے جو یرمیاہ نے خُداوند سے پایا۔ جب صدقیاہ بادشاہ نے فشُحؔور بِن ملکیاہ اَورصُفنیاہ بِن معسیاہ کاہن کو اُس کے پاس بھیجا تاکہ کہیں۔ \v 2 ۔ کہ ہمارے لئے خُدا سے پوُچھ ۔کیونکہ نبوکؔد نضّر شاہ بابؔل ہم سے لڑائی کرتا ہَے۔ شاید کہ خُداوند ہمارے ساتھ اپنے تمام عجیب کاموں کی طرح کرے تاکہ وہ ہمارے پاس سے چلا جائے۔

1
21/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ تب یرمیاہ نے اُن سے کہا تُم صدقیاہ سے یُوں کہو گے ۔ \v 4 ۔ خُداوند اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے دیکھ۔ لڑائی کے جو ہتھیار تُمہارے ہاتھ میں ہَیں۔ اَور جِن سے تُم اپنے مُحاصرین شاہِ بابؔل اَور کسدیوں سے جنگ کرتے ہو۔ مَیں اُنہیں فصیل سے باہر پھیر دُوں گا۔ اَور اِس شہر کے بیچ میں جمع کرُوں گا۔ \v 5 ۔ اَور مَیں اپنے بڑھائے ہُوئے ہاتھ اَور قوی بازُو اَور غصّے اَور غضب اَور بڑے قہر سے تُم سے لُڑوں گا۔

1
21/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -249,6 +249,10 @@
"20-07",
"20-10",
"20-12",
"20-14"
"20-14",
"20-16",
"21-title",
"21-01",
"21-03"
]
}