Tue Jun 09 2020 20:35:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
4633ad4331
commit
9747b36a7a
|
@ -1 +1 @@
|
|||
|
||||
\v 24 ۔ اَورسمعیاہ نخلامی سے بات کرکے کہہ کہ۔ \v 25 ۔ ربُّ الا فواج اِسرائیؔل کاخُدا یُوں فرما تا ہَے۔چُونکہ تُو نے اپنی طرف سے یرُوشلیِؔم کے تمام لوگوں اَور صفنیاہ بِن معسیاہ کاہن اَور تمام کاہنوں کے نام خط لکھ کر کہا کہ ۔ \v 26 ۔ خُداوند نے یہویدع کا ہن کی جگہ تُجھے کاہن مُقرّر کِیا۔ تاکہ تُو خُدوند کے گھرمیں ہر ایک دیوانہ شخص پر نگران ہو۔ جو اپنے آپ کو نبی بناتا ہَے۔ اَور ایسے شخص کو قید اَور کاٹھ میں ڈالے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 27 ۔ اَور اَب تُو نے یرمیاہ عنتوتی کو جو تُمہارے درمیان نُبوّت کرتا ہَے کیوں دھمکی نہیں دی ؟ \v 28 ۔ کیونکہ اُس نے بابؔل میں ہمارے پاس کہلا بھیجا ۔کہ اِس پر مَدّت گُزر جائے گی۔تُم گھر بناؤ اَور بسو اَور باغ لگاؤ اور اُن کے پھَل کھاؤ۔ \v 29 ۔ اَور صفنیاہ کا ہن نے یہ خط یرمیاہ کے سُنتے ہُوئے پڑھا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 30 ۔ تب خُداوند نے یرمیاہ سے ہم کلام ہو کر کہا کہ۔ \v 31 ۔ تمام اسیروں کے پاس یہ خبر بھیج کر کہہ دے کہ سمعیاہ نخلامی کے حَق میں خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ ۔چُونکہ سمعیاہ نے تُمہارے لئے نُبوّت کی در حالانکہ مَیں نے اُسے نہیں بھیجا ۔اَور اُس نے تُمہیں جھُوٹ پر بھروسا دِلایا۔ \v 32 ۔ اِس لئے خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ دیکھ۔ مَیں سمعیاہ نخلامی اَور اُس کی نسل کو سزا دُوں گا ا۔َور اُس کا کوئی نہ رہے گا جو اِس اُمّت کے درمیان کھڑا ہو اَور وہ اُس نیکی کو جو مَیں اپنی اُمّت سے کرُوں گا نہ دیکھے گا۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) کیونکہ اُس نے خُداوند کے خلاف بغاوت کی بات کہی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب
|
|
@ -349,6 +349,10 @@
|
|||
"29-15",
|
||||
"29-18",
|
||||
"29-20",
|
||||
"29-22"
|
||||
"29-22",
|
||||
"29-24",
|
||||
"29-27",
|
||||
"29-30",
|
||||
"30-title"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue