Wed Jun 10 2020 15:05:27 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-10 15:05:28 -06:00
parent 4189019260
commit 87ce3247f7
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
35/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ تب خُداوند یرمیاہ سے ہم کلام ہُؤا اَور کہا۔ \v 13 ۔ ربُّ الا فواج اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرماتا ہَےکہ جا اَور مَر دان ِ یہُوداہ اَور باشِندگان یرُوشلیِؔم سے کہہ۔ کیا تُم تنبیہ قبُول نہ کرو گے کہ تُم میری باتیں سُنو؟(ٰ یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔ \v 14 ۔ یوناداؔب بِن ریکؔاب کی باتیں قائم رکھّی گئیں۔جس نے اپنی اولاد کو حُکم دِیا تھا کہ مَے نہ پیئیں۔پس اُنہوں نے آج کے دِن تک نہیں پی کیونکہ اُنہوں نے اپنے باپ کا حُکم مانا۔ پر مَیں تُم سے برقت ہمیشہ کہتا رہا اَور تُم شَنَوا نہ ہُوئے۔

1
35/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ اَور مَیں اپنے تمام بندوں یعنی انبیاء کو تُمہارے پاس بَروقت بھیجتا رہا ۔تاکہ کہا کریں کہ تُم ہر ایک اپنی بُری راہ سے باز آؤ۔ اَور اپنے اَعمال کو سَدھارو۔ پرستش کرنے کے لئے دُوسرے مَعبُودوں کی پیروی نہ کرو۔ تو تُم اِس مُلک میں بستے رہو گے جو مَیں نے تُمہیں اَورتُمہارے باپ دادا کو عطا کِیا۔ پر تُم نے اپنے کان نہ لگائے اَور میرے شَنَوا نہ ہُوئے۔ \v 16 ۔جب کہ بنی یونا داؔب بِن ریکاؔب اُس حُکم پر قائم رہے جو اُن کے باپ نےاُنہیں دِیاتھا۔ پر یہ اُمّت میری نہیں سُنتی۔

1
35/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۔ اِس لئے خُداوند لشکروں کا خُدا ۔اِسرائیّل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے۔ کہ مَیں یہُوداہ پر اَور تمام باشِندگان یرُوشلیِؔم پر وہ پُوری آفت لائؤں گاجس سے مَیں نے اُنہیں پہلے آگاہ کِیا تھا۔ کیونکہ مَیں نے اُن سے کلام کِیا پر اُنہوں نے نہ سُنا اَور مَیں نے اُنہیں بُلایا۔پر اُنہوں نے جَواب نہ دِیا۔

1
35/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔اَور یرمیاہ نے ریکاؔبیوں کے گھرانے سے کہا ربُّ الا فواج اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرما تا ہَے۔چُونکہ تُم نے اپنے باپ یوناداؔب کا حُکم سُنا اَور اُس کے سب حُکموں کو مانا۔ اَور اُس سب پر جس کا اُس نے تُمہیں حُکم دِیا تُم نے عمل کِیا۔ \v 19 ۔ اِس لئے ربُّ الا فواج اِسرئیؔل کا خُدا یُوں فرماتا ہَےکہ یونادؔاب بِن ریکؔاب کے لئے ایسے مَرد کی کبھی کمی نہ ہوگی جو میرے حضُور کھڑا ہو۔

View File

@ -428,6 +428,10 @@
"35-01",
"35-03",
"35-05",
"35-08"
"35-08",
"35-12",
"35-15",
"35-17",
"35-18"
]
}