Tue Jun 09 2020 20:47:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:47:32 -06:00
parent 8aba3b0cce
commit 80003642c2
7 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
31/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 31 ۔ دیکھ۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔وہ دِن آتے ہَیں کہ مَیں اِسرائیؔل کے گھرانے سے اَور یہُوداہ کے گھرانے سے ایک نیا عہد باندھُوں گا۔ \v 32 ۔ اُس عہد کی مانند نہیں جو مَیں نے اُن کے باپ دادا سے اُس روز باندھا تھا جب مَیں نےاُن کا ہاتھ پکڑا تھاتاکہ اُنہیں مُلک مِصؔر سے نِکال لاؤں جس عہد کو اُنہوں نے توڑا ۔حالانکہ مَیں اُن کا خاوند تھا۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔

1
31/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 ۔ لیکن یہ وہ عہد ہَے جو مَیں اُن دِنوں کے بعد اِسرائیؔل کے گھرانے کے ساتھ باندُھوں گا۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔مَیں اپنی شریعت اُن کے ذہن میں ڈالُوں گا۔ اَور اُن کے دِل پر اُسے نقش کرُوں گا۔اَور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا۔اَور وہ میری اُمّت ہوں گے۔ \v 34 ۔ اَور کوئی اپنے ہم وطن کو تعلیم نہ دے گا۔ اَور نہ کوئی اپنے بھائی سے کہے گاکہ خُداوند کو پہچان لو ۔کیونکہ اُن میں سے کیا چھوٹے کیا بڑے سب مُجھے پہچانیں گے۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) کیونکہ مَیں اُن کی ناراستیوں پر رحم کرُوں گا اَور اُن کے گُناہوں کو پھِر کبھی یاد نہ کرُوں گا۔

1
31/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 35 ۔ خُداوند یوں فرماتا ہے ۔ وہ جس نے سُورج کو دِن کی روشنی کے لئے اَور چاند اَور سِتاروں کے نظام کو رات کی روشنی کے لئے مُقرّر کیا۔ وہ جو سُمندر کو حرکت دیتا ہَے تو اُس کی موجیں جوش مارتی ہَے۔ ربُّ الا فواج اُس کا نام ہَے۔ \v 36 ۔اگر یہ نظام میرے آگے سے جاتے رہیں ۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔تو اِسرائیؔل کی نسل بھی موقُوف ہو جائےگی۔اَور میرے سامنے ہمیشہ کے لئے اُمّت نہ رہے گی۔

1
31/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 37 ۔ یُوں خُداوند کا فرمان ہَے کہ اگر اُوپر آسمان کی پیمائش اَور نیچے زمین کی بُنیادوں کی دریافت مُمکن ہو ۔تو مَیں بھی اِسرائیؔل کی تمام نسل کو اُن کے تمام کاموں کےباعِث رَدّ کرُوں گا( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے)

1
31/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 ۔ دیکھ۔ ( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) وہ دِن آتے ہَیں۔ کہ حنن ایل کے بُرج سے لے کر کونے کے پھاٹک تک یہ شہر تعمیر کِیا جائے گا۔ \v 39 ۔ اَور ناپنے کا دھاگا جاریؔب پہاڑی کے مُقابِل سے ہو کر جُوعاتہ کو گھُومے گا۔ \v 40 ۔ اَور لاشوں اَور راکھ کی ساری وادی اَور سب کھیت وادی قِد رُون تک اَور مشرق کی طرف گھوڑے پھاٹک کے کونے تک خُداوند کے لئے مخصوص ہوں گے تو وہ اَبد تک نہ اُکھاڑا اَور نہ گِرایا جائے گا۔

1
32/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب 32

View File

@ -379,6 +379,11 @@
"31-21",
"31-23",
"31-27",
"31-29"
"31-29",
"31-31",
"31-33",
"31-35",
"31-37",
"31-38"
]
}