Mon Jun 08 2020 18:28:01 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 18:28:02 -06:00
parent c6ba7d3e92
commit 7dddb49323
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
18/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 ۔ تب اُنہوں نے کہا۔ آؤ ہم یرمیاہ کے خلاف منصوبہ بندی کریں۔ کیونکہ کاہن کے نہ ہونے کی وجہ سے شریعت ہرگز جاتی نہ رہے گی۔اَور نہ مشورت مُشیِروں کے نہ ہونے سے۔اَور نہ کلام نبی کے نہ ہونے کی وجہ سے۔ آؤ ہم اُسے زُبان سے ماریں ۔اَور اُس کی کِسی بات پر توجُّہ نہ کریں ۔ \v 19 ۔ اَے خُداوند ! تُو مُجھ پر توجُّہ کر ۔اَور میرے مُخالِفوں کی آواز کو سُن۔ \v 20 ۔کیا نیکی کا بدلہ بَدی سے دِیا جائے ؟ کیونکہ اُنہیں نے میری جان کے لئے گڑھا کھودا۔یاد رکھّ ۔ کہ مَیں تیرے حضُور کھڑا ہُؤا۔تاکہ اُن کے لئے نیکی کی بات کرُوں۔ اَور تیرا غضب اُن سے پلٹ دُوں

1
18/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ اِس لئے اُن کے بچّوں کو کال کے حوالے کر۔ اَور اُنہیں تلوار کی دھار کے سُپرد کر۔اُن کی بیویاں بے اولاد اَور بیوہ ہو جائیں۔ اَور اُن کے آدمی وَبا کے مقتُول ہوں اَور اُن کے نَوجوان جنگ میں تلوار سے مارے جائیں۔ \v 22 ۔ اُن کے گھروں سے چلاّنے کی آواز سُنی جائے۔ جب تُو اُن پر ناگہاں ڈاکُوؤں کا جَتھالائے گا۔ اِس لئے کہ اُنہوں نے مُجھے پکڑنے کے لئے گڑھا کھودا۔ اَور میرے پاؤں کے لئے پھندے لگائے۔ \v 23 ۔پر تّو اَے خُداوند اُن کے تمام قتل کے منصوبوں کو جانتا ہَے۔ جو وہ میرے خلاف باندھتے ہَیں۔ پس تُو اُن کی بَدی مُعاف نہ کر ۔اَور اُن کے گُناہ اپنے سامنے سے مِٹا نہ ڈال وہ تیرے سامنے ہلاک ہو جائیں۔اپنے غضب کے وقت اُن سے یہ سلُوک کر۔

3
19/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 19 \v 1 ۔شِکَتہ صُراحی کی تمیِثل خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ جا اَور کُمہار سے مِٹّی کی ایک صراحی مول لے ۔اَور اُمّت کے کئی بزُرگ اَور کاہنوں کے کئی بزُرگ تیرے ساتھ ہوں۔
\v 2 2۔ اَور کمہاروں کے پھاٹک کے مُقابِل بِن ہنّوؔم کی وادی میں جاکر وہاں اُن باتوں کا اعلان کر جو مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں۔
\v 3 3۔اَور کہہ ۔اَے شاہانِ یہُوداہ اَور باشِندگان ِ یرُوشلیِؔم خُداوند کا کلام سُنو۔ ربُّ الافواج اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرماتاہَے۔دیکھ مَیں اِس جگہ پر ایک آفت نازِل کرُوں گا۔ کہ جو کوئی اُس کی بابت سُنے گا۔ اُس کے کان سنسنا جائیں گے۔

1
19/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -232,6 +232,9 @@
"18-09",
"18-11",
"18-13",
"18-15"
"18-15",
"18-18",
"18-21",
"19-title"
]
}