Wed Jun 10 2020 15:47:27 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-10 15:47:28 -06:00
parent 2d1653cd37
commit 7ab21fdbb3
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
40/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 ۔ اَور یوحنان بِن قرؔیح اَور لشکر کے وہ تمام سردار جو میدان میں تھے جدلیاہ کے پاس مصفاہ میں آئے۔ \v 14 ۔ اَور اُس سے کہا۔ کیا تُو جانتا ہَے کہ بنی عمّون کے بادشاہ بَعلیس نے اِسمعیل بِن نتِنیاہ کو بھیجا ہَے کہ تُجھے قتل کرے؟ پر جدلیاہ بِن اخیقام نےاُن کا اِعتبار نہ کِیا۔

1
40/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ یوحنان بِن قریؔح نے مصفاہ میں جدلیاہ سے پوشِیدہ بات کر کے کہا۔ُمجھے جانے دے۔اَور مَیں اِسمعیل بَن نتنیاہ کو قُتل کرُوں گا اَور کوئی نہ جانے گا۔ وہ تُجھے کِس لئے قتل کرے۔اَور کِس واسطے وہ سب یہُودی جو تیرے پاس جمع ہُوئے ہَیں۔ پراگندہ ہو جائیں گے اَور یہُوداہ کا بَقیہّ ہلاک ہو جائے گا۔ \v 16 ۔ جدلیاہ بِن اخیقام نے یوحنان بِن قرؔیح سے کہا۔ تُو یہ کام نہ کر۔ کیونکہ تُو اِسمعیل کے خلاف جھُوٹی بات کہتا ہَے۔

1
41/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 41 \v 1 ۔ اَور ساتویں مہینے میں اِسمعؔیل بِن نتنیاہ بِن اِلیسمع جو شاہی نسل سے تھا۔ اَور شاہی سرداروں میں سے دس آدمی مصفاہ میں جدلیاہ بِن اخیقام کے پاس آئے اَور مصفاہ میں اُس کے ساتھ روٹی کھائی۔ \v 2 ۔ تب اِسماعؔیل بِن نتنیاہ اَور اُس کے ساتھ کے دس آدمی اُٹھے اَور اُنہوں نے جدلیاہ بِن اخیقام بن سافن کو تلوار سے مارا اَور اُسے قتل کِیا ۔جسے شا بابؔل نے مُلک کا حاکِم مُقرّر کیا تھا۔ \v 3 ۔ اَور اِسمعیؔل نے اُن سب یہُودیوں کو جو اُس کے ساتھ تھے یعنی جو جدلیاہ کے ساتھ مصفاہ میں تھے اَور اُن کسدی جنگی مَردوں کو بھی جو وہاں پائے گئے تھے قتل کِیا۔

1
41/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -485,6 +485,10 @@
"40-05",
"40-07",
"40-09",
"40-11"
"40-11",
"40-13",
"40-15",
"41-title",
"41-01"
]
}