Tue Jun 09 2020 20:29:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:29:31 -06:00
parent 141bd77eec
commit 731df972a1
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
28/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 ۔ لیکن بعد اِس کے حننیاہ نبی نے یرمیاہ نبی کی گردن پر سے جُؤا توڑ ڈالا تو یرمیاہ پر خُداوند کا کلام نازل ہوا اَور اُس نے کہا۔ \v 13 ۔ جا اَور حننیاہ سے کہہ ۔خُداوند یُوں فرما تا ہَے۔ کہ تُو نے لکڑی کے جُوئے کو توڑا ۔پر اُس کے عوض مَیں لوہے کا جُؤا بناؤں گا۔ \v 14 ۔ کیونکہ ربُّ الا فواج اِسرائیؔل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے۔ کہ مَیں اِن سب قوموں کی گردن پر لوہے کا جُؤا رکھّوں گا۔تاکہ وہ شاہ بابؔل نُبوکد نضؔر کی خدمت گُزاری کریں۔ چُنانچہ وہ اُس کی خدمت گُزاری کریں گے۔ اَور مَیں نے اُسے میدان کے حیوان بھی دے دیئے ہَیں۔

1
28/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 ۔ تب یرمیاہ نبی نے حننیاہ نبی سے کہا۔ سُن اَے حننیاہ! کہ خُداوند نے تُجھے نہیں بھیجا۔اَور تُو نے اِن لوگوں کو جھُوٹ پر بھروسا دِلایا ہَے۔ \v 16 ۔ اِس لئے خُداوند یُوں فرما تا ہَے۔ دیکھ ، مَیں تُجھے رُوئے زمین پر سے دُور کرُوں گا۔ اَور تُو اِسی برس میں مَر جائے گا۔ کیونکہ تُو نے خُداوند کے خلاف سر کشی کی بات کہی۔ \v 17 ۔ چُنانچہ اُسی برس کے ساتویں مہینے میں حننیاہ نبی مَر گیا۔

1
29/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 29 \v 1 ۔ یرمیاہ کا خط جَلا وطنوں کے نام یہ اُس خط کا مضمون ہَے جو یرمیاہ نے یرُوشلیؔم سے اُن پس ماندہ بُزرگوں کو جواسیری میں گئے اَور اُن کا نوں اَور نبیوں اَور عام لوگوں کو جنہیں۔ نُبوکد نضّر نے یرُوشلیِؔم سےجَلا وطن کِیا۔ \v 2 ۔ بعد اُس کے کہ یکُو نیاہ بادشاہ اَور ملکہ اَور خواجہ سرائے اَور یہُوداہ اَور یرُوشلیِؔم کے سردار اَور پیشہ ور اَور لویار یرُوشلیِؔم سے نِکل گئے۔ \v 3 ۔ العاؔسہ بِن سافؔن اَور جمریاہ بِن خلقیاہ کے ہاتھ ارسال کِیا۔ جنہیں شاہ یہُوداہ صدقیاہ نے بابؔل میں شاہ بابؔل نُبوکد نضر کے پاس بھیجا تھا اَور کہا۔

1
29/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 ۔ ربُّ الافواج اسرائیؔل کا خُدا اُن سب اسیروں سے جنہیں مَیں نے یرُوشلیِؔم سے اسیر کروا کر بابؔل بھیجا ہَے یُوں فرماتا ہَے۔ \v 5 ۔ کہ تُم گھر بناؤ اَور بسو اَور باغ لگاؤ اُور اُن کے پھل کھاؤ ۔

1
29/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -336,6 +336,11 @@
"28-03",
"28-05",
"28-08",
"28-10"
"28-10",
"28-12",
"28-15",
"29-title",
"29-01",
"29-04"
]
}