Mon Jun 08 2020 18:12:01 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 18:12:02 -06:00
parent 4813363026
commit 69d9ff7ab5
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 19 \v 20 \v 21 19۔نبی کا اِصراراَے خُداوند تُو جو میری قُوّت اَور میرا قلعہ اَور مُصیبت کے دِن میری جائے پناہ ہَے۔زمین کے کِناروں سے اقوام تیرے پاس آئیں گی اَور کہیں گی۔یقیناََ ہمارے باپ دادا نے جھُوٹ اَور بطلان کی ایسی وِراثت لی جس میں کُچھ فائدہ نہیں۔
20۔کیا بشر اپنے لئے مَعبُود بنائے۔ وہ تو مَعبُود نہیں ہَیں۔
21۔پس اِس لئے دیکھ ۔مَیں اِس دفعہ اُنہیں آگاہ کرُوں گا۔ مَیں اپنا ہاتھ اوراپنا زور اُنہیں دِکھاؤں گا۔تب وہ جانیں گے کہ میرا نام خُدوند ہَے۔
\v 19 ۔نبی کا اِصراراَے خُداوند تُو جو میری قُوّت اَور میرا قلعہ اَور مُصیبت کے دِن میری جائے پناہ ہَے۔زمین کے کِناروں سے اقوام تیرے پاس آئیں گی اَور کہیں گی۔یقیناََ ہمارے باپ دادا نے جھُوٹ اَور بطلان کی ایسی وِراثت لی جس میں کُچھ فائدہ نہیں۔ \v 20 ۔کیا بشر اپنے لئے مَعبُود بنائے۔ وہ تو مَعبُود نہیں ہَیں۔ \v 21 ۔پس اِس لئے دیکھ ۔مَیں اِس دفعہ اُنہیں آگاہ کرُوں گا۔ مَیں اپنا ہاتھ اوراپنا زور اُنہیں دِکھاؤں گا۔تب وہ جانیں گے کہ میرا نام خُدوند ہَے۔

1
17/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 17 \v 1 ۔ یہُوداہ کا گُناہ لوہے کے قلم سے قلم بند کیا گیا ہَےاَور ہیرے کی نوک سے اُن کے دِل کی تختی پر نقش کِیا گیا۔بلکہ اُن کے مذَبحوں کے سینگوں پر ۔ \v 2 ۔ جہاں اُن کے فرزند اُن کے کھمبوں کے مذَ بحوں پر یاددَہی ٹھہرے۔ سبز درختوں کے پاس اُونچے ٹِیلوں ۔

1
17/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ اَور میدان کے پہاڑوں پر۔ مَیں تیرے گُناہوں کے سبب سے تیری تمام حُدود میں تیری دولت اَور تیرے خزانوں کو غنیمت میں دُوں گا۔ \v 4 ۔اَور تُو اپنی اَس میَراث سے ہاتھ اُٹھائے گا جو مَیں نے تُجھے عطا کی تھی ۔اَور مَیں تُجھے ایک ایسے مُلک میں تیرے دُشمنوں کا غُلام کر دُوں گا جسے تُو نہیں جانتا۔ کیونکہ تُو نے میرے غضب کی آگ سُلگائی۔اَور وہ اَبد تک جَلتی رہے گی۔

1
17/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -211,6 +211,10 @@
"16-10",
"16-12",
"16-14",
"16-16"
"16-16",
"16-19",
"17-title",
"17-01",
"17-03"
]
}