Tue Jun 09 2020 20:55:22 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:55:22 -06:00
parent a9f2a16211
commit 631d265f7d
6 changed files with 12 additions and 1 deletions

1
32/36.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 36 ۔ پس اَب اِسی سبب سے خُداوند اِسرائیؔل کا خُدا اِس شہر کے بارے میں ( جس کی بابت تُم کہتے ہو کہ یہ تلوار اَور کال اَور وَبا سے شاہِ بابؔل کے ہاتھ میں دِیا گیا) یُوں فرماتا ہَے \v 37 ۔دیکھ مَیں اُنہیں اُن تمام مُمالک سے جمع کراؤں گا۔ جہاں کہیں مَیں نے اپنے غضب اَور غُصّے اَور قہر شدید کے سبب سے اُنہیں ہانک دِیا ہوگا۔ اَور مَیں اُنہیں اِس جگہ میں واپس لاؤں گا اَور یہیں اِطمینا ن سے بساؤں گا۔

1
32/38.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 38 ۔ تو وہ میری اُمّت ہوں گے اَور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا۔ \v 39 ۔ اَور مَیں اُنہیں ایک ہی دِل اَور ایک ہی راہ عطا کرُوں گا۔ تاکہ وہ اپنی بھلائی کے لئے اَور اپنے پیچھے اپنی اولاد کی بھلائی کے لئے تمام ایّام مُجھ سے ڈرتے رہیں۔ \v 40 ۔ اَور مَیں اُن سے اَبدی عہد باندُھوں گا کہ اُن سے نہ پھِرُوں گا بلکہ اُن کے ساتھ بھلائی کرُوں گا۔ اَور اپناخوف اُن کے دِلوں میں ڈالُوں گا ۔تاکہ وہ مُجھ سے برگشتہ نہ ہوں۔

1
32/41.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 41 ۔ اَور اُن سے نیکی کرنا میری خُوشی ہوگی۔ اَور مَیں اپنے سارے دِل اَور اپنے ساری جان سے یقیناََ اِس سَر زمین میں اُنہیں لگاؤں گا۔ \v 42 ۔ کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ کہ جس طرح مَیں نے اِس اُمّت پر یہ تمام بڑی آفت نازِل کی ۔اِسی طرح مَیں وہ سب بھلائی جس کی بابت مَیں اُن سے کہتا ہُوں۔ اُن پر نازِل کرُوں گا۔

1
32/43.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 43 ۔ تو اِسی سَر زمین میں کھیت خِریدے جائیں گے جس کی بابت تُم کہتے ہو۔ کہ وہ ویران ہَے۔ وہاں نہ کوئی اِنسان اَور نہ حیوان ہَے اَور کہ وہ کسدیوں کے ہاتھ میں دی گئی ہَے۔ \v 44 ۔ بنیمین کی سَر زمین اَور یرُوشلیِؔم کی نواحی اَور یہُوداہ کے شہروں میں کوہستان اَور نشیبی زمین اَور جنوب کے شہروں میں چاندی کے عوض کھیت خِریدے جائیں گے۔ اَور اِس کی بابت قَبالے لکھیں گے اَور اُن پر مُہر کی جائے گی اَور گَواہی لِکھیں گے۔ کیونکہ مَیں اُن کی قِسمت بدل دُوں گا۔ (ٰ یُوں خُداوند کا فرمان ہَے)۔

1
33/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -398,6 +398,12 @@
"32-24",
"32-26",
"32-29",
"32-31"
"32-31",
"32-33",
"32-36",
"32-38",
"32-41",
"32-43",
"33-title"
]
}