Tue Jun 09 2020 20:09:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:09:31 -06:00
parent 6ec19809b0
commit 5dc3411f45
7 changed files with 14 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 8 ۔ لیکن اُن خراب اِنجیروں کی بابت جو ایسے خراب ہَیں کہ کھانے کے لائق نہیں خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ کہ شا ہ یہُوداہ صدقیاہ کے ساتھ اَور اُس کے سرداروں اَور یرُوشلیِؔم کے اُن پس ماندوں کے ساتھ جو اِس سَر زمین میں رہ جائیں گے یا مُلک مِصؔر میں بستے ہوں گے ۔مَیں ایسا ہی کرُوں گا۔
\v 9 9۔ اَور مَیں اُنہیں زمین کی تمام مَملُکَتوں کے نزدِیک اُن سب جگہوں میں جہاں جہاں مَیں اُنہیں ہانکُوں گا، باعِث خوف اَور شرمندگی اَور ضربُ المِثل اور توہین و تکفیر کا باعِث کردُوں گا۔
\v 10 10۔ اَور مَیں ان میں تلوار اَور کال اَور وَبا بھیجوُں گا یہاں تک کہ وہ اُس سَرزمین سے جو مَیں نے اُنہیں اَور اُن کے باپ دادا کو عطا کی فنا ہو جائیں گے۔
\v 8 ۔ لیکن اُن خراب اِنجیروں کی بابت جو ایسے خراب ہَیں کہ کھانے کے لائق نہیں خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ کہ شا ہ یہُوداہ صدقیاہ کے ساتھ اَور اُس کے سرداروں اَور یرُوشلیِؔم کے اُن پس ماندوں کے ساتھ جو اِس سَر زمین میں رہ جائیں گے یا مُلک مِصؔر میں بستے ہوں گے ۔مَیں ایسا ہی کرُوں گا۔ \v 9 ۔ اَور مَیں اُنہیں زمین کی تمام مَملُکَتوں کے نزدِیک اُن سب جگہوں میں جہاں جہاں مَیں اُنہیں ہانکُوں گا، باعِث خوف اَور شرمندگی اَور ضربُ المِثل اور توہین و تکفیر کا باعِث کردُوں گا۔ \v 10 ۔ اَور مَیں ان میں تلوار اَور کال اَور وَبا بھیجوُں گا یہاں تک کہ وہ اُس سَرزمین سے جو مَیں نے اُنہیں اَور اُن کے باپ دادا کو عطا کی فنا ہو جائیں گے۔

1
25/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 25 \v 1 ۔ بابؔل کی بَرتری یہ وہ کلام ہَے جو یہُوداہ کی تمام اُمّت کے حَق میں یرمیاہ نے شا ہِ یہُوداہ یہویقیم بِن یوسیاہ کے چوتھے برس میں پایا ( یعنی شاہ بابؔل نُبوکدنِضّر کے پہلے برس میں ) ۔ \v 2 ۔ اَور جو یرمیاہ نبی نے یہُوداہ کی تمام اُمّت اَور یرُوشلیِؔم کے تمام باشِندوں کو یُوں کہہ کر بتایا کہ۔

1
25/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ شاہِ یہُوداہ یوسیاہ بن آموؔن کے تیر ھویں برس سے لے کر آج کے دِن تک ( اَور یہ تیئسواں برس ہَے) مَیں خُداوند کا کلام پاتا رہا۔ اَور مَیں بروقت کلام کرتے ہوئے تُمہیں بتاتا رہا۔ پرتُم شَنَوا نہ ہُوئے۔ \v 4 ۔ اَور خُداوند بروقت اپنے تمام بندوں یعنی انبیاء کو یہ کہہ کر بھیجتا رہا ( پر تُم شَنَوا نہ ہوئے اَور نہ سُننے کے لئے اپنے کان کھولے) ۔

1
25/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔ کہ تُم میں سے ہر ایک اپنی بُری راہ اَور اپنے اَعمال کی شرارت سے باز آئے ۔اَور تُم اُس سَر زمین میں بستے رہو جو خُداوند نے قدیم سے ہمیشہ کے لئے تُمہیں اَور تُمہارے باپ دادا کو عطا کی ۔ \v 6 ۔ اَور دُوسرے مَعبُودوں کی تقلید نہ کرو۔ کہ اُن کی پرستش کرو اَور اُنہیں سجدَہ کرو ۔اور اپنے ہاتھ کے کام سے مجھے غُصّہ نہ دِلاؤ ۔تو مَیں تُمہیں دُکھ نہ دُوں گا ۔

3
25/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 7 ۔ لیکن (یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) تُم نے میری نہ سُنی یہاں تک کہ تُم نے اپنے ہاتھ کے کام سے اپنے زیاں کے لئے مُجھے غُصّہ دِلایا۔
\v 8 ۔ اِس لئے ربُّ الا فواج یُوں فرماتا ہَے چونکہ تُم نے میرا کلام نہ سُنا۔
\v 9 9۔ دیکھ۔ مَیں اپنے خادِم شاہ ِ بابؔل نُبوکد نضّر کو بُلا بھیجوں گا۔(یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) اَور شِمال کے تمام قبائل کو لے کر اِس مُلک اَور اِس کے تمام باشِندوں پر اَور اِرد گرد کی اِن تمام قوموں پر چڑھالاؤں گا۔ مَیں اِنہیں نیست و نابُود کرُوں گا اَور اِنہیں باعِث عبِرت اَور باعِث تمسخُر اَور دائمی وِیرانہ بنادُوں گا۔

1
25/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -292,6 +292,11 @@
"23-37",
"24-title",
"24-01",
"24-04"
"24-04",
"24-08",
"25-title",
"25-01",
"25-03",
"25-05"
]
}