Tue Jun 09 2020 20:25:31 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-09 20:25:31 -06:00
parent 9d54b634c5
commit 5c80137d1f
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 14 \v 15 14۔پس تُم اُن نبیوں کی باتیں نہ سُنو ۔جو تُم سے بات کرکے کہتے ہَیں۔ کہ تُم شاہ بابلؔ کی خُدمت نہ کرو گے۔ کیونکہ وہ تُمہارے لئے جھُوٹی نُبوّت کرتے ہَیں۔
15۔ کیونکہ مَیں نے اُنہیں نہیں بھیجا ( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) اَور وہ میرا نام لے کر جھُوٹی نُبوّت کرتے ہَیں۔ تاکہ مَیں تُمہیں نِکال دُوں اَور تُم اَور وہ نبی جو تُمہارے لئے نُبوّت کرتے ہَیں ہلاک ہو جاؤ۔
\v 14 ۔پس تُم اُن نبیوں کی باتیں نہ سُنو ۔جو تُم سے بات کرکے کہتے ہَیں۔ کہ تُم شاہ بابلؔ کی خُدمت نہ کرو گے۔ کیونکہ وہ تُمہارے لئے جھُوٹی نُبوّت کرتے ہَیں۔ \v 15 ۔ کیونکہ مَیں نے اُنہیں نہیں بھیجا ( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) اَور وہ میرا نام لے کر جھُوٹی نُبوّت کرتے ہَیں۔ تاکہ مَیں تُمہیں نِکال دُوں اَور تُم اَور وہ نبی جو تُمہارے لئے نُبوّت کرتے ہَیں ہلاک ہو جاؤ۔

1
27/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔اَور مَیں نے کاہَنوں اَور اِس تمام اُمّت سے کلام کرکے کہا۔ خُداوند یُوں فرماتا ہَے۔ کہ اپنے اُن نبیوں کی باتیں نہ سُنو۔ جو تُمہارے لئے نُبوّت کر کے کہتے ہَیں۔ دیکھ۔ خُداوند کے گھر کے ظرُوف تھوڑے دِنوں میں بابؔل سے لائے جائیں گے۔ کیونکہ وہ تُمہارے لئے جھُوٹی نُبوّت کرتے ہَیں۔ \v 17 ۔تُم اُن کی نہ سُنو ۔بلکہ بابؔل کے بادشاہ کے خدمت گُزار بنو اَور جیتے رہو۔یہ شہر کِس واسطے وِیران ہو جائے ؟۔ \v 18 ۔پر اگر وہ نبی ہوں۔ اَور خُداوند کا کلام اُن کے پاس ہو۔ تو وہ ربُّ الا فواج سے سِفارش کریں۔ کہ جو ظُروف خُداوند کے گھر میں اَور بادشاہ کے گھر میں اَور یرُوشلیِؔم میں باقی رہ گئے ہَیں۔ وہ بابؔل کو نہ جائیں۔

1
27/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔ کیونکہ ربُّ الا فواج ستُونوں اَور بحیرہ اَور چوکیوں اَور اُن باقی ظرُوف کی بابت یُوں فرما تا ہَے۔ جو اُس شہر میں رہ گئے۔ \v 20 ۔ اَور جنہیں شا بابؔل نُبوکدنِضؔر نہیں لے گیا۔ جب وہ شاہ یہوداہ یکُونیاہ بن یہویقیم کو یہوداہ اَور یرُوشلیِؔم کے تمام امرا کے یروشلیم سے بابؔل کو اسیر کرکے لے گیا۔

1
27/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔ ہاں۔ ربُّ الافواج اِسرائیؔل کا خُدا اُن ظرُوف کی بابت جو خُداوند کے گھر میں اَور شاہ ِ یہوداہ کے گھر میں اَور یرُوشلیؔم میں باقی رہ گئے یں یُوں فرما تا ہَے۔ \v 22 ۔ کہ وہ بابؔل میں لے جائے جائیں گے اَور اُن کے یاد کئے جانے کے دِن تک وَہیں رہیں گے( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔تب مَیں اُنہیں اُٹھا لاؤں گا اَو ر اُس مقام میں واپس پہُنچاؤں گا۔

1
28/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -326,6 +326,11 @@
"27-05",
"27-08",
"27-09",
"27-12"
"27-12",
"27-14",
"27-16",
"27-19",
"27-21",
"28-title"
]
}