Mon Jun 08 2020 15:31:08 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-08 15:31:08 -06:00
parent fe2d60e96d
commit 4597b96e66
5 changed files with 9 additions and 1 deletions

1
09/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۔کیونکہ مَوت ہماری کھڑکیوں میں سے چڑھ آئی ہَے۔ اَور ہمارے محلوں میں داخل ہُوئی۔تاکہ بچّوں کو کُوچوں میں سے اَور نَوجوانوں کو چوکوں میں سے ہلاک کرے۔ \v 22 ۔ رُوئے میدان پر آدمی کی لاشیں کھاد کی طرح گریں گی۔ اَور لٹھّے کی مانند جو کاٹنے والے کے پیچھے رہ جائے۔اور جمع کرنے والا کوئی نہ ہو۔

1
09/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۔ بُت پرستی کی کراہت خُدوند یوُں فرماتا ہَے۔ ۔کہ دانشمند اپنی داِنش پر فخر نہ کرے۔ اَور نہ زور آور اپنے زور پر اَور نہ دولتمند اپنی دولت پر ۔ \v 24 ۔ بلکہ فخر کرنے والا اس بات پر فخر کرے کہ وہ فہیم ہَے اَور مُجھے جانتا ہَے۔ یعنی کہ مَیں خُداوند ہُوں۔ جو رحمت اَور عدل اَور صداقت کو زمین پر جاری رکھتا ہُوں۔ کیونکہ اِن باتوں میں میری خُوشی ہَے۔( یُوں خُداوند کا فرمان ہَے) ۔

1
09/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ دیکھ۔وہ دِن آتے ہَیں۔(خُداوند فرماتا ہَے) کہ مَیں سب مخُتونوں کو اُن کی نامخُتونی کے سبب سے سزا دُوں گا۔ ۔ \v 26 ۔ یعنی مِصؔر اَور یہُوداہ اور اِدوؔم اَور اپنی بنی امّون و مو آؔب کو اَور بِیابان کے اُن سب رہنے والوں کو جو کنپٹیوں کے بال مُونڈتے ہَیں۔ کیونکہ تمام اقوام نامختون ہَیں۔ اَور اِسرائیؔل کا تمام گھرانا دِل کا نامختون ہَے۔

1
10/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -141,6 +141,10 @@
"09-13",
"09-15",
"09-17",
"09-19"
"09-19",
"09-21",
"09-23",
"09-25",
"10-title"
]
}